-
پاکستان: مولانا فضل الرحمٰن کی قطر میں حماس کے رہنماؤں سے ملاقات
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۰پاکستان کی جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ فلسطین آزاد ریاست ہے، اسرائیلی قبضے کی حمایت نہیں کی جا سکتی۔
-
غزہ میں صیہونی محاصرہ جاری، 6 فلسطینی بچے شہید
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۶غزہ میں ظالمانہ صیہونی محاصرے اور ٹھنڈک سے بچنے کے لئے لازمی سہولتوں کے فقدان کے باعث گزشتہ دنوں کے دوران اب تک کم از کم چھے معصوم بچے اپنی جان گنوا چکے ہیں۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/02/25
-
ریڈیو تہران کا پروگرام آج کا ایران
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/02/25
-
انداز جہاں: سرداران محاذ استقامت سے اعلان وفاداری اور عالمی رد عمل
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/25
-
روسی وزیر خارجہ کا تہران دورہ، ایٹمی مذاکرات کے بارے میں ایران کا موقف پوری طرح واضح
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور اور اہم علاقائی و عالمی مسائل پر گفتگو کی ہے۔
-
یورپی یونین غرب اردن کے حالات پر اپنی تشویش چھپا نہيں سکتی: کایا کالاس
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷یورپی یونین میں خارجہ پالیسی کی عہدیدار کایا کالاس نے کہا ہے کہ یورپی یونین غرب اردن کے حالات پر اپنی تشویش چھپا نہيں سکتی اور فلسطین و اسرائيل کے تنازعہ کو صرف دو ریاستی راہ حل سے ختم کیا جا سکتا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا پروگرام استقامت پائیدار و جاوید
Feb ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/02/24
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Feb ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/02/24
-
مغربی کنارے کے شہر جنین میں واقع فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر اسرائيلی ٹینکوں کا دھاوا
Feb ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹اسرائیلی فوج کے ٹینکوں نے اتوار کی رات شمالی مغربی کنارے کے شہر جنین میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بول دیا۔