-
امریکی ویٹو فلسطینی قوم کو نابود، معذوراورتباہ کرنے کی کوشش
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے دس غیرمستقل ارکان کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد کے مسودے کے امریکی ویٹو کے بعد فلسطین کے نمائندے نے واشنگٹن کے رویے پر کڑی تنقید کی تاہم اسرائیلی حکومت کے نمائندے نے امریکہ کے اس اقدام پر اس کا شکریہ ادا کیا۔
-
5 لاکھ سے زائد غاصب آبادکار مستقل طور پر پناہ گاہوں میں رہنے پر مجبور، بسیج رضاکار فورس کے سربراہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۹بسیج رضاکار فورس کے کمانڈر جنرل غلامرضا سلیمانی نے بسیج رضاکار فورس کے ارکان کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ سرزمینوں میں سائرن بجتے ہی ایک سے دو ملین صیہونی پناہ گاہوں میں چھپنے لگتے ہیں اور یہ سلسلہ اب روزانہ کی بنیاد پر ہو رہا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۹نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/20
-
110 دہشتگرد اسرائیلی فوجی مارے گئے 1500 زخمی
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۳حزب اللہ کے آپریشنز روم نے جنوبی محاذ پر جاری جنگ کے بارے میں اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ یکم اکتوبر 2024 کو لبنان پر زمینی حملے کے آغاز سے لے کر اب تک 110 اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں۔
-
غزہ کی بحرانی صورتحال پر اقوام متحدہ کی شدید تشویش
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۷مشرق وسطی کے امن عمل میں اقوام متحدہ کے خصوصی کوآرڈینیٹر ونسلینڈ نے موسم سرما کی آمد پر غزہ میں موجودہ انسان دوستانہ صورت حال پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت میں فلسطینی شہدا کی تعداد 44 ہزارسے تجاوز کر گئی
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۴فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غاصب صیہونی حکومت نے تین بار وحشیانہ جارحیت کا ارتکاب کیا جس میں پچاس فلسطینی شہید اور ایک سو دس دیگر زخمی ہو گئے۔
-
اسرائیل کی الٹی گنتی شروع، سپاہ منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴جنوبی خراسان کی سپاہ انصارالرضا (ع) کے نائب کمانڈر نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت پرایران کا ردعمل دانت توڑ دینے والا فیصلہ ہے جو بدنام صیہونی حکومت کے لیے حیرت کا باعث بنے گا۔
-
برازیل؛ صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۲سیکڑوں لوگوں نے برازیل میں جی ٹونٹی اجلاس کے موقع پر غزہ اور لبنان کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے صیہونی حکومت کی نسل کشی میں امریکہ اور مغربی ممالک کی حکومتوں کے ملوث ہونے کی مذمت کی۔ اس مظاہرے کے لئے برازیل کی دوسو سے زائد این جی اوز نے کال دی تھی۔
-
جبالیا میں 30 صیہونی فوجیوں کی ہلاکت
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲ابلاغیاتی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ حالیہ ہفتوں میں شمالی غزہ کے جبالیا کیمپ میں 30 صیہونی فوجی اور افسران ہلاک ہوئے ہیں
-
غزہ میں جاری نسل کشی سے متعلق عیسائی رہنما کا اہم بیان
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹عالمی کیتھولک رہنما پوپ فرانسس نے غزہ پٹی کی موجودہ صورتحال کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کو اس معاملے کی تحقیقات کرنی چاہیے۔