-
غزہ کی حمایت میں یمنی عوام کا ملین مارچ
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۸یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا سمیت پورے ملک میں ملین مارچ میں شرکت کرکے، فلسطینی عوام کے ساتھ یک جہتی اور صیہونی مراکز پر یمنی فوج کے حملوں کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا
-
یمنی مسلح افواج نے ایک ہفتے کے اندر 45 ہائیرسونک میزائل اور ڈرونز سے اسرائیل پر حملہ کیا؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۵انصار اللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے عالمی برادری پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آج دنیا، بس فلسطین میں نسل کشی کا منظر دیکھنے میں مصروف ہے۔
-
غزہ، کھانے کی لائن میں کھڑے بھوکے پیاسے بچوں اور خواتین پر دہشت گرد صیہونی فوجیوں کی اندھا دھند گولی باری
Jul ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۵آج صبح سے غزہ پٹی پر صیہونی فضائی حملوں اور توپ خانے کے حملوں کی ایک نئی لہر دیکھی گئی ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 24 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
اسرائیل مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے فوری طور پر نکل جائے: انتونیو گوترش
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۳:۲۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے مقبوضہ فلسطین میں پائیدار امن کے لئے ایک بار پھر دو ریاستی نظریئے کے نفاذ پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ اسرائیل کو جلد سے جلد مقبوضہ فلسطین سے نکل جانا چاہئے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت جاری، دسیوں نہتے فلسطینی خاک و خون میں غلطاں
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱صیہونی دہشتگردوں نے اپنے جنگی طیاروں اور بمبار ڈرونز کی مدد سے مزید دسیوں نہتے فلسطینیوں کو شہید و زخمی کر دیا۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/07/08
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/07/07
-
مقبوضہ فلسطینی علاقے میں صورت حال قیامت خیز ہے؛ اقوام متحدہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۹اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ برائے مقبوضہ فلسطینی علاقے فرانسسکا البانیزے نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تمام تجارتی و مالی تعلقات منقطع کردے۔
-
مسئلہ فلسطین کی منصفانہ راہ حل ریفرنڈم ہے؛ ایران کے وزیرخارجہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۱وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے برکس کے سربراہوں کے ساتھ فلسطین کے موضوع پر میٹنگ میں ریفرنڈم کو مسئلہ فلسطین کی منصفانہ راہ حل قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدوں نے کیا کمال، دہشت گرد صہیونی کمانڈ سینٹر، ٹینک اور فوجی اجتماع پر زبردست حملہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳القدس بریگیڈ اور ابو علی مصطفی بریگیڈ کی کارروائی میں صہیونی کمانڈ سینٹر، ٹینک اور فوجی اجتماع کو نشانہ بنایا گیا۔