-
اگر صیہونی حکومت اپنا ناجائز قبضہ ختم کردے تو ہم ہتھیار ڈالنے کے لیے تیارہیں: حماس
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اگر صیہونی حکومت اپنا ناجائز قبضہ ختم کردے تو ہم بھی ہتھیار ڈالنے کے لیے تیار ہیں۔
-
انداز جہاں: روس کے صدر ولادیمیر پوتین کا دورہ ہندوستان
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/06
-
اسلامی ملکوں کا غزہ سے فلسطینیوں کو زبردستی بے گھر کرنے کے اسرائیلی منصوبے کی بابت سخت انتباہ
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۹آٹھ اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں غزہ سے فلسطینیوں کو زبردستی بے گھر کرنے کے اسرائیلی منصوبے کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
امریکہ میں اسرائیل کی حمایت میں ریکارڈ کمی: ایک سروے
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۳امریکہ میں ہونے والے ایک سروے کے مطابق ملک میں اسرائیل کی حمایت میں کمی کا نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔
-
آکسفورڈ کی تاریخ میں نیا باب، یونیورسٹی کی صدارت اب ایک فلسطینی طالبہ کے ہاتھ، علم و جدوجہد کا سنگم
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۶ایک فلسطینی نژاد طالبہ أروى حنين الريس آکسفورڈ یونیورسٹی کی صدر منتخب ہو گئی ہیں۔
-
اقوام متحدہ: جولان پر اسرائیل کا قبضہ غیر قانونی ہے
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۱اقوام متحدہ نے شام کے جولان علاقے پر صیہونی قبضہ کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے ایک بار پھر اکثریت رائے سے قرار داد منظور کی ہے
-
لبنان و صیہونی حکومت میں مذاکرات کی خبروں پر لبنانی عوام برہم، مظاہروں کا انعقاد
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۸صہیونی حکومت کے ساتھ خفیہ مذاکرات کی خبروں کے بعد بیروت میں لبنانی عوام نے حکومت کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔ادھر اسرائیل نے جنوبی لبنان پر ایک بار پھر حملے کئے ہیں۔
-
انداز جہاں: غزہ کے خلاف صیہونی درندگی
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/04
-
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان ایک اہم سمجھوتہ پر دستخط
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۵پاکستان کے وزیر ثقافت نے شیراز میں منعقد بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان ایک اہم سمجھوتہ پر دستخط کی خبر دی ہے.
-
غزہ پر صیہونیوں کے حملے جاری ، مزید 4 شہید
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۱غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے مسلسل حملوں کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید اور پندرہ زخمی ہوگئے۔