SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطین

  • اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان ایک اہم سمجھوتہ پر دستخط

    اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان ایک اہم سمجھوتہ پر دستخط

    Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۵

    پاکستان کے وزیر ثقافت نے شیراز میں منعقد بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان ایک اہم سمجھوتہ پر دستخط کی خبر دی ہے.

  • غزہ پر  صیہونیوں کے حملے جاری ، مزید 4 شہید

    غزہ پر صیہونیوں کے حملے جاری ، مزید 4 شہید

    Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۱

    غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے مسلسل حملوں کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید اور پندرہ زخمی ہوگئے۔

  • پناہ گزینوں کے خیموں پر اسرائیلی حملہ جنگی جرم: تحریک حماس

    پناہ گزینوں کے خیموں پر اسرائیلی حملہ جنگی جرم: تحریک حماس

    Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۱

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ خان یونس میں واقع پناہ گزینوں کے خیموں پر اسرائیلی حملہ کھلم کھلا جنگی جرم ہے۔

  • انداز جہاں:   پاکستان افغانستان کشیدگی

    انداز جہاں: پاکستان افغانستان کشیدگی

    Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/03

  • منتخب فنکاروں کی قدردانی اور سیمرغ ایوارڈ کی تقسیم کے ساتھ 43 واں بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول  اختتام پذیر

    منتخب فنکاروں کی قدردانی اور سیمرغ ایوارڈ کی تقسیم کے ساتھ 43 واں بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول اختتام پذیر

    Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۶

    تینتالیسوان بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول منتخب فنکاروں کی قدردانی اور سیمرغ ایوارڈ کی تقسیم کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔

  • جنرل اسمبلی میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف دو اہم قراردادیں منظور

    جنرل اسمبلی میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف دو اہم قراردادیں منظور

    Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی زمینوں اور جولان کی پہاڑیوں پرصیہونی حکومت کے قبضہ جاری رکھنے کے خلاف دو اہم قراردادیں منظور کی ہیں۔

  • مقبوضہ علاقوں میں ایران کی خفیہ کارروائیوں سے اسرائیلی حکام میں شدید خوف و ہراس

    مقبوضہ علاقوں میں ایران کی خفیہ کارروائیوں سے اسرائیلی حکام میں شدید خوف و ہراس

    Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۴

    مقبوضہ علاقوں میں ایران کی خفیہ کارروائیوں سے اسرائيلی حکام شدید بوکھلاہٹ اور خوف و ہراس کا شکار ہوگئے ہیں اور "بات یام" شہر کے میئر نے ایک ہنگامی بیان بھی اس سلسلے میں دیا ہے۔

  • "گنیزبُک آف ریکارڈز" کا اہم اقدام، غزہ نسل کُشی کی وجہ سے اسرائیل کا بائیکاٹ

    Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۶

    عالمی ریکارڈ رکھنے والے معروف ادارے "گنیز ورلڈ ریکارڈز" نے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے غزہ میں غاصب اسرائیلی حکومت کے ذریعہ جاری نسل کُشی کی وجہ سے اس غاصب حکومت کا بائیکاٹ کردیا ہے۔

  • انداز جہاں: لبنان کی تازہ ترین صورت حال

    انداز جہاں: لبنان کی تازہ ترین صورت حال

    Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/02

  • غزہ پٹی میں طبی وسائل اور دواؤں کی شدید قلت: فلسطین کی وزارت صحت

    غزہ پٹی میں طبی وسائل اور دواؤں کی شدید قلت: فلسطین کی وزارت صحت

    Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۰

    غزہ پٹی میں فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اس علاقے کو طبی وسائل اور دواؤں کی شدید قلت کا سامنا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی وزیرِ جنگ نے پینٹاگون کے چیف پلانر کو عہدے سے ہٹا دیا

    امریکی وزیرِ جنگ نے پینٹاگون کے چیف پلانر کو عہدے سے ہٹا دیا

    ۷ hours ago
  • اسپین میں بھیانک ٹرین حادثے میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 69، تین دن کا قومی سوگ، پُرتشدد مظاہرے

  • صیہونی بحری جہاز ڈورن حملے کے بعد بحیرہ اسود میں غرق

  • ایرانی جزائر کے بارے میں متحدہ عرب امارات اور کینیڈا کے دعوے کی مذمت

  • خطے کی سلامتی کے لیے سات سمندر پار بیٹھے مجرموں کی ضرورت نہیں: صدر ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS