-
پڑوسیوں کے درمیان پائيدار دوستی/ ایران اور پاکستان کی دوطرفہ تعلقات کی پالیسی
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۰سابق ایرانی سفیر اور سینئر سفارت کار ماشا اللہ شاکری کہا ہے کہ پڑسیوں کے درمیان محبت کے رشتوں کا تحفظ ایران اور پاکستان کی دوطرفہ پالیسی ہے۔
-
شام : دارالحکومت دمشق کے مضافات میں صیہونی فوجیوں کا حملہ ، کئی شامی باشندے ہلاک
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۶شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں صیہونی فوج کی کارروائی میں بارہ شامی مارے گئے ہیں - جبکہ صہیونی حکومت کی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ تیرہ صیہونی آبادکار شام کی سرحد عبور کر کے اس ملک میں داخل ہوئے ہیں
-
وزير دفاع: 12 روزہ جنگ میں ہم نے اپنی پوری طاقت استعمال نہيں کی تھی
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۴ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل عزیز نصیر زادہ نے کہا ہے کہ ماضی کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران اس وقت بہت ہی مضبوط پوزیشن میں ہے.
-
فلسطین میں بم، گولی کے بعد اب پھانسی کے ذریعے نسل کشی
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ فلسطینی نوجوانوں کو پھانسی دینا اسرائیل کے نسل کشی کے منصوبے کا حصہ ہے.
-
عالمی برادری صیہونیوں کے وحشیانہ جرائم کا فوری نوٹس لے: ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۷ایران نے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج اور آبادکاروں کے حملوں کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین کے ریلوے اسٹیشنوں پر ابوعبیدہ کی تقریر اور فلسطینی نغمے ہوئے نشر، اسرائیلی انٹلی جنس کے پھولے ہاتھ پیر
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۱مقبوضہ فلسطین کے ریلوے اسٹیشنوں پر ہیکرز نے ابوعبیدہ کی تقریر اور فلسطینی نغمے نشر کئے۔
-
انداز جہاں: ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ کا دورہ پاکستان
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/27
-
لاریجانی: پاکستان، ایرانی عوام کے لیے بہت عزیز اور قابل احترام ہے
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے ایک پاکستانی صحافی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان، ایرانی عوام کے لیے بہت عزیز اور قابل احترام ہے۔ ہم مسائل کے حل کے لیے پاکستان کے لئے سب کچھ کرنے کو تیار ہیں۔
-
وزیر خارجہ کی اپنے فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۵ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور ان کے فرانسیسی ہم منصب نے پیرس میں ملاقات کی اور ایران کے جوہری مسئلے سمیت عالمی مسائل پر گفتگو کی۔
-
ڈاکٹر لاریجانی کا دورہ پاکستان اختتام پزیر، نتائج کے اطمینان ، باہمی تعلقات میں مزید فروغ پر زور
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے اپنے دو روزہ دورۂ پاکستان کے اختتام پر میزبان ملک کے حکام کے ساتھ علاقائی مسائل بالخصوص فلسطین کی پوزیشن مستحکم کرنے اور فلسطینیوں کے حقوق کے تحفظ کےلئے تعمیری بات چیت کا اعلان کیا ۔