-
حماس نے میرے ساتھ بہت اچھا سلوک کیا اور عبادت کرنے کے لئے وسائل بھی مہیا کئے: ایک اسرائیلی قیدی کا اعتراف
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۶غزہ معاہدے کے تحت رہا ہونے والے ایک اسرائيلی قیدی نے اعتراف کیا ہے کہ قید کے دوران حماس نے بہت اچھا سلوک کیا اور عبادت کرنے کے وسائل سمیت تمام درخواستیں قبول کیں۔
-
حماس کا کوئی بھی متبادل نہیں، غزہ کے عوام اس کے حامی ہیں: ایک صیہونی تجزیہ نگار کا اعتراف
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۶ایک صیہونی محقق اور تجزیہ نگار نے اعتراف کیا ہے کہ اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا کوئی بھی متبادل نہیں ہے اور یہ کہ غزہ کے عوام اس تحریک کے حامی و طرفدار ہیں۔
-
غزہ پٹی میں جنگ سے 90 فید صد رہائشی مکانات تباہ، پناہ گزینوں کی حالت ناگفتہ بہ: یونیسیف
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۳اقوام متحدہ کے اداۂ اطفال، یونیسیف، نے کہا ہے کہ غزہ میں غاصب اسرائیلی حکومت کی مسلط کردہ جنگ کے نتیجے میں 90 فی صد رہائشی مکانات پوری طرح سے تباہ ہوگئے ہیں یا انھیں شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
انداز جہاں: ہندوستان و افغانستان کے درمیان تعلقات
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷نشر ہونے کی تاریخ: 15-10-2025
-
غزہ کی پٹی میں حکومت سازی کے لئے "سینئر ایلچی" کا نظریہ غیر قابل قبول: حماس
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے ایک رکن نے اعلان کیا ہے کہ یہ تحریک غزہ کی پٹی میں حکومت سازی کے لئے "سینئر ایلچی" کے نظریے کو قبول نہیں کرتی اور فلسطینی عوام کے پاس ایسے اہل لوگ ہیں جو انہیں بین الاقوامی سرپرستی سے بے نیاز کردیں گے۔
-
"ہمیں جیل میں نہیں، مذبح خانے میں رکھا گیا تھا"، رِہا ہونے والے فلسطینیوں کی دُکھ بھری روداد
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۶غاصب اسرائیلی حکومت کی قید سے رِہا ہونے والے فلسطینیوں نے اپنی دُکھ بھری روداد سناتے ہوئے کہا ہے کہ "ہمیں جیل میں نہیں بلکہ مذبح خانے میں رکھا گیا تھا۔"
-
غزہ پٹی میں مزید 38 شہیدوں کی لاشیں برآمد، شہیدوں کی مجموعی تعداد 68 ہزار کے قریب
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۵اطلاعات کے مطابق غزہ پٹی کے اسپتالوں میں مزید 44 شہیدوں کی لاشیں منتقل کی گئی ہیں جس میں 38 شہیدوں کی لاشیں ملبے تلے دبی ہوئی تھیں۔
-
جنگ بندی کے باوجود غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری: ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے اعلان کے باوجود غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جو تشویشناک ہے۔
-
ٹرمپ کے امن معاہدے کے نتیجے آنے شروع، انتہا پسند صیہونی وزیر داخلہ کا دورۂ مسجد الاقصیٰ، یہودی رسومات کی ادائیگی+ ویڈیو+ ویڈیو
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹صہیونی وزیر داخلہ بن گویر نے مسجد الاقصیٰ کا دورہ کرکے اشتعال انگیزی کرتے ہوئے یہودی رسومات ادا کیں۔
-
انداز جہاں: شرم الشیخ اجلاس، پس پردہ اہداف اور مقاصد
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵نشر ہونے کی تاریخ: 14-10-2025