-
فلسطین کی حمایت پر امریکہ چراغ پا؛ کولمبیا کے صدر کا ویزا منسوخ کر دیا
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۶امریکی محکمہ خارجہ نے ایک پیغام میں کولمبیا کے صدر کا ویزا منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ گستاو پیٹرو نے نیویارک میں لاپرواہی اور متنازعہ رویہ اختیار کیا تھا۔
-
نئی دہلی اور تل ابیب کے درمیان دو طرفہ سرمایہ کاری کا معاہدہ، ہندوستان جیسے عظیم ملک کے لئے بے حد شرمناک، سونیا گاندھی نے فلسطین کی حمایت میں لکھا مقالہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵ہندوستان کی خاموشی اور فلسطین سے دوری پر سونیا گاندھی نے ایک سخت تنقیدی مضمون تحریر کیا ہے، جو ’دی ہندو‘ اخبار میں شائع ہوا ہے۔
-
کولمبیا کے صدر نے فلسطینی کی آزادی کے لیے طاقتور فوج بنانے کا کیا مطالبہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۸کولمبیا نے فلسطینی کی آزادی کے لیے طاقتور فوج بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صہیونی فوج کی درندگی کا سلسلہ جاری
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۷غزہ ایک بار پھر صہیونی جارحیت کی لپیٹ میں، آج صبح سے جاری حملوں میں 42 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں
-
جنرل اسمبلی کے اجلاس سے جنوبی افریقہ کے صدر کے خطاب کے دوران فلسطین کی حمایت پر مائک بند کر دیا گیا+ ویڈیو
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۰جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے جس میں انہوں نے غاصب اسرائيل کے ذریعہ فلسطینیوں کی نسل کشی کی مذت کی اور اسے روکنے کا مطالبہ کیا۔
-
فلسطینیوں کو ریاست دینا انعام نہیں، ان کا جائز حق ہے : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کو فلسطینیوں کا بنیادی حق قرار دیاہے
-
فرانس نے فلسطین کو تسلیم کرلیا، مشرق وسطیٰ میں نئی سفارتی جہت
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۳اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں دو ریاستی حل پر گفتگو کے دوران فرانس نے فلسطین کو تسلیم کر کے فلسطینی خودمختاری کی حمایت کا اعلان کیا
-
انداز جہاں: فلسطین کی حمایت میں عالمی لہر
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳نشر ہونے کی تاریخ: 22-09-2025
-
فلسطینی مجاہدین کا حملہ ، کئی صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰فلسطینی مجاہدوں نے ایک بار پھر گھات لگا کر دہشتگرد صیہونی فوجیوں پر حملہ کر کے چھ کو ہلاک و زخمی کر دیا
-
برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کے اقدام کا خیر مقدم
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۹اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوچارک نے برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کی طرف سے فلسطین کی آزاد ریاست کو تسلیم کرنے کے اقدام کا خیر مقدم کیا