-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/07/20
-
غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت پر مودی حکومت کیوں خاموش ہے؟ سینیئر کانگریسی لیڈر آنند شرما
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۶ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کے ایک سینیئر لیڈر آنند شرما نے غزہ میں جاری اسرائیلی حملے پر ہندوستان کی خاموشی کو حیران کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کئی ممالک امید کر رہے تھے کہ ہندوستان اس مسئلہ پر کچھ ضرور بولے گا۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/07/18
-
ہيگ گروپ کے رکن ممالک کی جانب سے صیہونی حکومت کےلئے اسلحے کی سپلائی پر پابندی
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۲گیارہ ممالک نے صیہونی حکومت کے ساتھ اسلحے کی تجارت پر پابندی لگا دی ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/07/17
-
غزہ کی صورتحال انتہائی المناک، عالمی برادری سے موثر اقدام کرنے کا مطالبہ؛ عاصم افتخار
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں پاکستانی مندوب نےغزہ کی صورتحال کو انتہائی المناک قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے بلاتاخیر اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت جاری، دسیوں نہتے فلسطینی خاک و خون میں غلطاں
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶صیہونی حکومت نے غزہ میں ایک اسکول پر بمباری کی ہے جس میں فلسطینی پناہ گزیں رہائش پذیر تھے۔
-
فلسطین کی قانون ساز اسمبلی کے ایک رکن کی شہادت
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۶فلسطینی ذرائع نے غزہ کے خلاف جاری صیہونی جارحیت میں فلسطین کی قانون ساز اسمبلی کے ایک رکن کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
ہر قیمت پر حق کے محاذ کی حمایت جاری رکھیں گے، ایران کا دوٹوک مؤقف
Jul ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۸بیروت میں ایران کے سفیر نے لبنان کی بعث سوشلسٹ عوامی پارٹی کی قیادت سے ملاقات کے دوران زور دیکر کہا کہ ایران ہر قیمت پر حق کے محاذ کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
فلسطین کو فوراً بطور ریاست تسلیم کریں؛ برطانوی وزیرخارجہ کے نام لیبر ارکانِ پارلیمنٹ کا خط
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۸ساٹھ کے قریب برطانوی لیبر ارکانِ پارلیمنٹ نے وزیرِ خارجہ ڈیوڈ لامی کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ برطانیہ فلسطین کو فوراً بطور ریاست تسلیم کرے-