-
حماس اور جہاد اسلامی کا مشترکہ اجلاس، فلسطینیوں کی صفوں میں اتحاد پر زور
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۲فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی کے سینئر عہدیداروں کا ایک مشترکہ اجلاس ہوا جس میں غزہ اور مغربی کنارے میں صیہونی جرائم کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ قومی اور جمہوری بنیادوں پر فلسطینیوں کی صفوں کو متحد کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
-
میدان جنگ کی طرح مذاکراتی عمل میں بھی مردانہ وار کھڑے رہے، حماس کے رہنما خلیل الحیہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۸حماس کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ خلیل الحیہ نے غزہ جنگ کے مکمل خاتمے اور مستقل جنگ بندی کے آغاز کا اعلان کیا اور غزہ کے عوام اور یمن، لبنان، عراق اور ایران کے عوام کی مزاحمت کو سراہا جو فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔
-
جنرل مسجدی : آج دسیوں ہزار نوجوان، مزاحمت کا پرچم اٹھائے شہدائے مزاحمت کی راہ پر چلنے کے عزم کا اعلان کر رہے ہيں
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران اور دار الحکومت تہران میں مزاحمتی محاذ کے کمانڈروں کی شہادت کی برسی پر مختلف پروگراموں کا انعقاد کیا گيا۔
-
اسرائیل کو ناکوں چنے چبوانے والے عظیم فلسطینی کمانڈر شہید ہو گئے
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰فلسطینی مجاہدین موومنٹ نے ایک بیان میں اپنے بانی اور سیکرٹری جنرل اسعد عطیه ابوشریعه (ابوالشیخ) کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔
-
مجاہد راہ حق شہید یحییٰ السنوار کے بھائی شہید ہو گئے؟
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۷فلسطینی میڈیا نے غزہ پر غاصب اسرائیل کے فضائی حملے میں تحریک حماس کے سابق شہید رہنما کے بھائی کی شہادت کی خبر دی ہے۔ البتہ الجزیرہ ٹی وی نے اعلان کیا کہ ڈاکٹر زکریا السنوار شہید نہیں ہوئے تاہم ان کی حالت تشویشناک ہے۔
-
پاکستان سے پہلے بُنْیان مَّرْصُوص کے نام سے کس نےآپریشن کیا تھا؟
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۳پاکستان سے پہلے بُنْیان مَّرْصُوص کے نام سے اسرائیل کے خلاف آپریشن کیا گیاتھا۔
-
حماس کے حوالے سے ٹرمپ انتظامیہ کا یوٹرن، استقامتی محاذ کی بڑی کامیابی
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۶ٹرمپ انتظامیہ نے حماس کے ہتھیاروں کے حوالے سے اپنا موقف تبدیل کر دیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا پروگرام استقامت زندہ و جاوید
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/05
-
فلسطینی کاز: غزہ، صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کا قتل عام
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/26
-
فلسطینی کاز: جنگ غزہ کا خاتمہ- عالمی مطالبہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/19