-
غزہ: فلسطینی مجاہدین کا حملہ 11 اسرائیلی فوجی شدید زخمی
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے اپنے کئی فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
غزہ جنگ میں ہمیں عبرتناک شکست ہو گی: اسرائیل کے سینیئر جنرل کا اعتراف
Jul ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۱غاصب صیہونی حکومت کے ایک سینیئر جنرل نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو نصیحت کی کہ جنگ غزہ سے عبرت حاصل کریں اور جنگ کا دائرہ لبنان تک نہ پھیلائیں۔
-
حماس کے وفد کی سید حسن نصراللہ سے اہم ملاقات
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵فلسطین کی تحریک حماس کے ایک وفد نے لبنان ميں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے اہم ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
سرایا القدس کے کمانڈر کی شہادت کے بعد صیہونی علاقوں پر راکٹوں کی بارش، صیہونیوں میں سراسیمگی
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰فلسطین کی تحریک استقامت کے مختلف گروہوں نے غزہ کے اطراف میں واقع غیر قانونی صیہونی بستیوں منجملہ اشکول کو جوابی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین اور اسرائیلی فوجیوں میں گھمسان کی جنگ، اسرائیل کے 2 مرکاوا ٹینک، بکتر بند گاڑی اور ایک بولڈزر تباہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۳فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے اعلان کیا ہےکہ غزہ کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوج کے خلاف تازہ کارروائی انجام دی ہے
-
جنین آپریشن صیہونی حکام اور جنرلوں کے لئے ڈراؤنا خواب
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶عبدالباری عطوان نے غرب اردن کے شہر جنین میں صیہونی حکومت کے خلاف استقامت کی حالیہ کارروائیوں کا جائزہ لیتے ہوئے اسے دوسرے لینن گراڈ سے تعبیر کیا ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیل کا غزہ پر وحشیانہ حملہ، جواب میں القسام بریگیڈ نے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر کئے سنگین حملے
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵صیہونی فوجیوں نے شہر غزہ کے علاقے شجاعیہ پروحشیانہ حملہ کیا ہے جبکہ فلسطینی مجاہدین نے جواب میں شجاعیہ اور نتساریم میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر سنگین حملے کئے ہیں۔
-
اسرائیل کو اپنی جعلی تاریخ میں اب تک کے سب سے بڑے اور پیچیدہ ترین بحران کا سامنا
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو اپنی جعلی تاریخ میں اب تک کے سب سے بڑے اور پیچیدہ ترین بحران کا سامنا ہے۔
-
صہیونی دشمن کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی: عراقی استقامت
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۳عراق کی النجبہ موومنٹ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ صہیونی دشمن کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔
-
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے نیتن یاہو کے سازشی منصوبے کا کیا بے پردہ فاش
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور بعض دیگر فلسطینی تنظیموں کے رہنماؤں نے غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات اور قیدیوں کے تبادلے کی تجویز کو فلسطین کے قومی مفاد میں قرار دیا ہے تاہم صیہونی ٹولہ بدستور غزہ میں جنگ پر مُصر دکھائی دے رہا ہے۔