SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطین کی تحریک مزاحمت کے رہنما

  • تازہ ترین صیہونی جارحیت میں مزید 267 فلسطینی شہید و زخمی

    تازہ ترین صیہونی جارحیت میں مزید 267 فلسطینی شہید و زخمی

    Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۲

    غزہ کی وزارت صحت نے اپنے تازہ ترین اعداد وشمار میں اعلان کیا ہےکہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جارح صیہونی فوج کے حملے میں مزيد نوے فلسطینی شہید ہوگئے۔

  • عزالدین القسام بریگيڈ نے اسرائیل کو دندان شکن جواب دے دیا

    عزالدین القسام بریگيڈ نے اسرائیل کو دندان شکن جواب دے دیا

    Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۱

    فلسطین کی تحریک حماس کے عزالدین القسام بریگيڈ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے دو فوجی اڈوں پر میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔

  • فلسطینی مجاہدین نے غزہ کو اسرائیلی فوجیوں کے قبرستان میں تبدیل کردیا ہے

    فلسطینی مجاہدین نے غزہ کو اسرائیلی فوجیوں کے قبرستان میں تبدیل کردیا ہے

    Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۴

    فلسطینی مجاہدین نے غزہ کے جنوبی علاقے میں صیہونی فوجیوں پر کاری ضرب لگائی ہے جس کے دوران صیہونی فوج کے متعدد مرکاوا ٹینک تباہ اور کئی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

  • القسام بریگیڈ کی بڑی کارروائی، 15 صیہونی فوجی ہلاک وزخمی ایک مرکاوا ٹینک تباہ

    القسام بریگیڈ کی بڑی کارروائی، 15 صیہونی فوجی ہلاک وزخمی ایک مرکاوا ٹینک تباہ

    Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴

    القسام بریگیڈ نے غاصب صیہونی فوجیوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک مرکاوا ٹینک تباہ اور کم سے کم پندرہ صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

  • غزہ کی جنگ کے بارے میں اسرائیلی وزیراعظم کا نیا پلان

    غزہ کی جنگ کے بارے میں اسرائیلی وزیراعظم کا نیا پلان

    Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳

    غاصب صیہونی حکومت کے ذرائع نے جنگ غزہ کے بارے میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کا ایک پلان جاری کیا ہے۔

  • فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوجیوں کو پسپا کردیا

    فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوجیوں کو پسپا کردیا

    Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۲

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں کی جارحیت کے خلاف استقامتی محاذ کے مجاہدین سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند ڈٹ گئے۔

  • عالم اسلام سرطانی غدے صیہونیزم کی نابودی کا مشاہدہ کرے گا: رہبرانقلاب اسلامی

    عالم اسلام سرطانی غدے صیہونیزم کی نابودی کا مشاہدہ کرے گا: رہبرانقلاب اسلامی

    Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ عالم اسلام سرطانی غدے صیہونیزم کی نابودی کا مشاہدہ کرے گا۔

  • القسام کے مجاہدوں کی زبردست کارروائی، 3 صیہونی فوجی ہلاک

    القسام کے مجاہدوں کی زبردست کارروائی، 3 صیہونی فوجی ہلاک

    Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۰

    القسام بریگیڈ کے جوانوں کے ہاتھوں 3 صیہونی فوجی ہلاک ہو گئے۔

  • اسرائیل نہ ہی جنگ بندی اور نہ ہی قیدیوں کا تبادلہ چاہتا ہے: اردن

    اسرائیل نہ ہی جنگ بندی اور نہ ہی قیدیوں کا تبادلہ چاہتا ہے: اردن

    Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۶

    اسرائیلی حکام نے اپنی ہٹ دھرمانہ پالیسیوں سے یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ جنگ بندی میں دلچسپی نہیں رکھتے۔

  • اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں

    اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں

    Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷

    غاصب صیہونی فوجیوں نےغرب اردن کے الگ الگ علاقوں میں حملے کرکے متعدد فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • خفیہ ڈیل نہیں ہوئی، پاکستان کا کوئی ذاتی مفاد نہیں: اسحاق ڈار

    خفیہ ڈیل نہیں ہوئی، پاکستان کا کوئی ذاتی مفاد نہیں: اسحاق ڈار

    ۴۲ minutes ago
  • مذاکرات کے مؤثر ہونے کا انحصار طے شدہ ذمہ داریوں پر مکمل اور درست عمل درآمد پر ہے: صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان

  • Video |

    دوسرا بلیٹن، پیر 22 جون

  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

  • ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS