-
فلسطین کی سرگرم رضاکار نرس رزان اشرف النجار شہید
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۹بائیس سالہ رزان فلسطین میں امداد رسانی کے ادارے کی ایک سرگرم کارکن تھیں۔ وہ خان یونس میں مظاہرے کے دوران ایک زخمی کو ابتدائی طبی امداد دے رہی تھیں کہ انہیں غاصب صیہونی فوج نے براہ راست فائرنگ کا نشانہ بنایا۔
-
یاسرعرفات کے قتل سے متعلق سنسنی خیز انکشافات
Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۲اسرائیلی صحافی کی نئی کتاب میں فلسطین کے رہنما یاسرعرفات کو قتل کرنے کی اسرائیلی سازشوں سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔
-
فلسطین کی مزاحمتی قوت کی جانب سے صیہونیت مخالف جد جہد پر تاکید
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶تحریک حماس نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے خلاف جد و جہد کے لئے فلسطینی گروہوں کی استقامت اور جد وجہد پر تاکید کی ہے -