-
ایرانی فلموں کی یورپ میں نمائش
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۲ایرانی فلمسازوں کی تین فلموں کو برطانیہ، اٹلی، سربیا اور پرتگال میں منعقدہ بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔
-
زاگرب انٹرنیشنل کار کارٹون فیسٹیول میں ایرانی آرٹسٹ چھا گئے
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹چودھویں زاگرب انٹرنیشنل کار کارٹون فیسٹیول میں تین ایرانی کارٹونسٹ کے بنائے ہوئے خاکوں کو خصوصی انعام سے نوازا گیا۔
-
ایرانی فلمیں جے پور بین الاقوامی فلم فیسٹیول کے لیے منتخب
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۳دو ایرانی فلموں کو ہندوستان میں ہونے والے بین الاقوامی جے پور فلمی میلے کے لیے منتخب کرلیا گیا ہے۔
-
برطانیہ اور اٹلی کے بین الاقوامی فلمی میلوں میں ایرانی سنیما کی کامیابی
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۱حبسی یا قیدی انیمشن نے اطالوی ماحولیات فیسٹیول میں بہترین فلم کا ایوارڈ اور انگلینڈ میں ہیڈن برج فیسٹیول کے شارٹ فلم سیکشن میں شارٹ فلم ڈرائیونگ کلاس نے دوسرا انعام حاصل کیا۔
-
افغان فلم انڈسٹری میں خواتین کے رجحان میں اضافہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۳افغان خواتین میں فلم انڈسٹری کی جانب رجحان میں زبردست اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ہرات خواتین فلم فیسٹول میں ایرانی خاتون ہدایتکار جج مقرر
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۶ہرات کے چھٹے خواتین فلم فیسٹول کے ججز میں ایران کی خاتون ہدایتکار کا نام شامل کر لیا گیا۔
-
عالمی فلم فیسٹیولز میں ایرانی فلم و انیمیشن کی رقابت
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۴ایران کے تیار کردہ ایک اینیمیشن کی اسلوواکیہ کے فلم فیسٹیول گولڈن بیگر میں خصوصی قدردانی کی گئی ہےجبکہ ہنکری کے فلمی فیسٹیول میں ایران کی ناطق شارٹ فلم کو مقابلے کے لئے قبول کر لیا گیا۔
-
تائیوان بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں چار ایرانی فلموں کی نمائش
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳تائیوان کے ستاونویں انٹرنیشنل فیلم فیسٹیول میں ایران کی چار فلموں کو نمائش کے لئے پیش کیا گیا۔
-
دو ایرانی فلموں نے بوسان فلم فیسٹیول میں ایوارڈ جیتا
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۹جنوبی کوریا میں ہونے والے بوسان فلم فیسٹیول میں دوایرانی فلموں کو انعامات سے نوازا گیا۔
-
انٹرنیشنل کورونا فوٹو فیسٹول میں ایرانی فوٹوگرافرز کی دھوم
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۵ایرانی فوٹوگرافروں نے جرمنی جاری کرونا فوٹو فیسٹول جیت لیا۔