-
فلوجہ میں داعش کا دھماکہ خیز مواد بنانے کا کارخانہ تباہ
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۶عراق کی مسلح افواج نے فلوجہ کی لڑائی میں دہشت گردوں کے خلاف کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے، شہر فلوجہ کے مضافات میں داعش کے دھماکہ خیز مواد بنانے کے ایک کارخانے کو تباہ کردیا ہے-
-
حیدرالعبادی فوجی آپریشن کا جائزہ لینے کے لئے فلوجہ سیکٹر پر
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۶عراقی وزیر اعظم حیدرالعبادی فوجی آپریشن کا جائزہ لینے کے لئے فلوجہ سیکٹر پر پہنچ گئے۔
-
عراقی وزیراعظم کا دورہ فلوجہ
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۰عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے صوبہ الانبار کے شہر فلوجہ کے مرکزی علاقے کو آزاد کرانے کی کارروائیوں کی تفصیلات جاننے اور صورتحال سے آگاہی حاصل کرنے کے لئے فلوجہ کا دورہ کیا ہے
-
فلوجہ شہر کی جانب عراقی افواج کی پیشقدمی
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۰عراقی افواج نے فلوجہ شہر کے جنوب میں حیی الشہدا علاقے میں اہم پیشقدمی کی ہے
-
عراق : فلوجہ میں عوامی رضاکار فورس کی جانفشانی
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۸عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ترجمان کریم النوری نے تاکید کی ہے کہ عوامی رضاکار فورس کے جوان اپنی جانوں کی بازی لگا کر فلوجہ میں عام لوگوں کی جانیں بچا رہے ہیں۔
-
عراق میں داعش کے قبضے سے فلوجہ کی آزادی میں تاخیر کے اسباب
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۴عراقی فوج اور رضاکار فورس کی جانب سے فلوجہ کو آزاد کرانے کی کارروائی کو شروع ہوئے دو ہفتے کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن میدان جنگ میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کے باوجود یہ کارروائی سست روی سے آگے بڑھ رہی ہے۔
-
عراقی فوج کی فلوجہ میں کارروائیاں
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۸عراقی فوج نے فلوجہ کو آزاد کرانے کی اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے مزید دسیوں دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے
-
فلوجہ آپریشن کے بارے میں عراق کے دشمن کا بے بنیاد پروپیگنڈا
Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۰عراقی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خلیج فارس کے بعض ساحلی عرب ممالک پر دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر کے قبضے سے فلوجہ شہر کو آزاد کرانے کے آپریشن کی غلط تصویر پیش کرنے کی بنا پر تنقید کی ہے۔
-
فلوجہ آپریشن پوری قوت سے جاری رہے گا: حیدرالعبادی
Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۴عراقی وزیراعظم نے کہا ہے کہ داعش کے قبضے سے فلوجہ شہر کو آزاد کرانے کی فوجی کارروائیاں پوری قوت کے ساتھ جاری رہیں گی۔
-
عراقی فوج ، شہر فلوجہ کے مرکز میں داخل ہوگئی
Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۸عراق فوج شہر فلوجہ کو آزاد کرانے کی کارروائی جاری رکھتے ہوئے اس شہر کے مرکز میں داخل ہوگئی ہے-