SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوجی مشقیں

  • ذوالفقار۱۴۰۱ فوجی مشقوں کا تیسرا دن، فرضی دشمن کا ڈرون تباہ (ویڈیو)

    ذوالفقار۱۴۰۱ فوجی مشقوں کا تیسرا دن، فرضی دشمن کا ڈرون تباہ (ویڈیو)

    Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۳

    ان دنوں ایران کی سالانہ فوجی مشقوں ذوالفقار کا سلسلہ جاری ہے، مشقوں کے تیسرے دن ایرانی فوج نے اپنے طے شدہ مقاصد میں اہم کامیابیاں حاصل کیں۔ اس دن فرضی دشمن کے ایک درانداز ڈرون طیارے کو کامیابی کے ساتھ مار گرایا۔ اسکے علاوہ قومی سطح پر تیار شدہ زمین سے ہوا، ہوا سے زمین، سمندر سے ہوا میں مار کرنے والے میزائلوں اور ٹارپیڈوز کی توانائیوں کا بھی کامیاب مظاہرہ کیا گیا۔

  • ایرانی فوج کی ذوالفقار مشقیں ختم، اہداف مکمل

    ایرانی فوج کی ذوالفقار مشقیں ختم، اہداف مکمل

    Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹

    بحری اور فضائی پریڈ کے ساتھ ہی ایرانی فوج کی مشترکہ فوجی مشقیں، خطے کی سلامتی کے ٹھوس پیغام کے ساتھ ختم ہوگئیں۔

  • ایرانی فوج  کی ذالفقار فوجی مشقیں

    ایرانی فوج کی ذالفقار فوجی مشقیں

    Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی سالانہ ذالفقار مشقوں کا سلسلہ اپنے اہم ترین مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔ جنوب مشرقی ایران میں ہونے والی ان مشقوں کے دوران مختلف نوعیت کے میزائلوں، دفاعی سسٹموں، جہازوں اور طیاروں کی کارکردگی اور مسلح افواج کی تیاری کو آزمایا جا رہا ہے۔

  • ذوالفقار فوجی مشقیں، نصر میزائل سسٹم اور والفجر تارپیڈو کا کامیاب تجربہ

    ذوالفقار فوجی مشقیں، نصر میزائل سسٹم اور والفجر تارپیڈو کا کامیاب تجربہ

    Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی مشقوں کا سلسلہ اپنے اہم ترین مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔ جنوب مشرقی ایران میں ہونے والی ان مشقوں کے دوران مختلف نوعیت کے میزائلوں، دفاعی سسٹموں، جہازوں اور طیاروں کی کارکردگی اور مسلح افواج کی تیاری کو آزمایا جا رہا ہے۔

  • ایران کے استحکام کو چیلنج نہ کیا جائے: ذوالفقار فوجی مشقوں کا پیغام

    ایران کے استحکام کو چیلنج نہ کیا جائے: ذوالفقار فوجی مشقوں کا پیغام

    Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوبی اور جنوب مشرقی علاقوں میں سالانہ ذوالفقار فوجی مشقوں کا سلسلہ اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔

  • ساری دنیا میں ایران اسلامی کے غیور عوام کا سرفخر سے بلند ہوا، جنرل موسوی

    ساری دنیا میں ایران اسلامی کے غیور عوام کا سرفخر سے بلند ہوا، جنرل موسوی

    Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ خود اعتمادی اور خود انحصاری کا حصول ذوالفقار فوجی مشقوں کی کامیابیوں میں سے ایک ہے۔

  • ذوالفقار ۱۴۰۱ فوجی مشقیں؛ قومی دفاعی توانائی کا شاندار مظاہرہ (ویڈیوز)

    ذوالفقار ۱۴۰۱ فوجی مشقیں؛ قومی دفاعی توانائی کا شاندار مظاہرہ (ویڈیوز)

    Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۳

    ایرانی فوج کی سالانہ ذوالفقار فوجی مشقیں جمعرات کی شب، یازھرا کے رمزیہ نعرے کے ساتھ شروع ہوئی ہیں جو جنوب مشرقی ایران کے علاقوں، مکران کے ساحلوں، مشرقی آبنائے ہرمز سے لیکر گواتر کی بندرگاہ تک اور بحیرہ عمان سے لیکر بحرہند کےشمال میں دس ڈگری کے مدار میں انجام دی جارہی ہیں۔ ان مشقوں میں قومی سطح پر تیار کئے گئے مختلف پیشرفتہ اسلحوں کا بھرپور استعمال کیا جا رہا ہے۔

  • ذوالفقار فوجی مشقیں، بحری، بری اور فضائی طاقت کا منہ بولتا ثبوت

    ذوالفقار فوجی مشقیں، بحری، بری اور فضائی طاقت کا منہ بولتا ثبوت

    Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۴

    ایران میں سالانہ ذوالفقار فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔

  • ایران کی سالانہ ذوالفقار فوجی مشقیں

    ایران کی سالانہ ذوالفقار فوجی مشقیں

    Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • ذوالفقار مشقوں کا نیا مرحلہ، بیچنگ مشن کامیابی سے مکمل

    ذوالفقار مشقوں کا نیا مرحلہ، بیچنگ مشن کامیابی سے مکمل

    Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۷

    ایرانی فوج کی ذوالفقار نامی ساحلی مشقیں جاری ہیں اور نئے مرحلے میں، تنب نامی ایم فی بیئس شپ، ٹی سیونٹی ٹو ٹینکوں اور بی ایم پی ٹو پرسنل کیرئیر کے ذریعے فرضی دشمن کے ساحلوں تک رسائی حاصل کرکے، پلوں پر قبضہ کرنے کی مشق انجام دی گئی۔

Show More

خاص خبریں

  • اس وقت دنیا کے حالات دوسری عالمی جنگ سے پہلے جیسے! آخر اس کی کیا ہے وجہ؟
    اس وقت دنیا کے حالات دوسری عالمی جنگ سے پہلے جیسے! آخر اس کی کیا ہے وجہ؟
    ۴۹ minutes ago
  • بنگلادیش میں سخت کئے گئے سیکورٹی انتظامات
  • یومِ اقبال پر صدرِ مملکت اور وزیرِ اعظم کا خراجِ عقیدت
  • موجودہ حالات میں امریکہ سے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں: عراقچی
  • آر ایس ایس ملک کے عوام کو مذہب، ذات اور صوبوں میں بانٹنے کی سازش کر رہی ہے: راہل گاندھی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS