SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوجی مشقیں

  • نیٹوعالمی نظام کے لئےسرطانی پھوڑے کی مانند خطرہ ہے: شمالی کوریا

    نیٹوعالمی نظام کے لئےسرطانی پھوڑے کی مانند خطرہ ہے: شمالی کوریا

    Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴

    شمالی کوریا نے نیٹو کو عالمی نظام کے لئےسرطانی پھوڑے کی مانند خطرہ قرار دیا ہے۔

  • روس کے شمالی سمندر میں روسی بحری مشقیں

    روس کے شمالی سمندر میں روسی بحری مشقیں

    Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶

    روس کی وزارت دفاع نے روس کے شمال مشرقی سمندر کے شمالی علاقے کے راستے کی حفاظت کے مقصد سے روسی بحریہ کے کمانڈر انچیف کے زیرکمان فوجی مشقوں کے انعقاد کی خبر دی ہے۔

  • جزیرہ تائیوان کے اردگرد 28 چینی جنگی طیاروں کی پروازیں

    جزیرہ تائیوان کے اردگرد 28 چینی جنگی طیاروں کی پروازیں

    Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۹

    تائیوان نے چین کے 28 جنگی طیاروں کی چین اور تائیوان کے درمیان موجود آبی گزرگاہ میں پرواز کی خبر دی ہے۔

  • دیگر ملکوں کے ساتھ فوجی تعاون کے لئے تیار ہیں، ایرانی کمانڈر

    دیگر ملکوں کے ساتھ فوجی تعاون کے لئے تیار ہیں، ایرانی کمانڈر

    Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ایئرڈفینس یونٹ کے کمانڈر نے تہران میں متعین غیر ملکی فوجی اتاشیوں سے ملاقات میں کہا کہ ہم مشترکہ فوجی مشقوں اور تربیتی اور تکنیکی امور میں دیگر ملکوں کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہيں۔

  • مصر میں 34 ممالک کی مشترکہ فوجی مشقوں کا انعقاد

    مصر میں 34 ممالک کی مشترکہ فوجی مشقوں کا انعقاد

    Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۰

    مصر میں 31 اگست سے 34 ملکی بین الاقوامی فوجی مشقوں کا آغاز ہو رہا ہے جس میں 8000 فوجی شرکت کریں گے۔

  • آسٹریلیا میں امریکہ کا ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ

    آسٹریلیا میں امریکہ کا ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ

    Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۱

    آسٹریلیا میں فوجی مشق کے دوران امریکہ کا ایک اسپرے Osprey فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

  • جنوبی کوریا کے عوام کا امریکا مخالف مظاہرہ (ویڈیو)

    جنوبی کوریا کے عوام کا امریکا مخالف مظاہرہ (ویڈیو)

    Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶

    جنوبی کوریا میں امن کے لئے سرگرم کارکنوں نے امریکہ کے ساتھ اپنے ملک کی مشترکہ فوجی مشقوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔

  • امریکی کی خطے میں جنگی مشق سے ایٹمی جنگ شروع ہوسکتی ہے: شمالی کوریا

    امریکی کی خطے میں جنگی مشق سے ایٹمی جنگ شروع ہوسکتی ہے: شمالی کوریا

    Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۲

    شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی سالانہ جنگی مشق کی مذمت کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ ممکن ہے اس جنگی مشق سے علاقے میں ایٹمی جنگ شروع ہو جائے۔

  • فوجی مشق کے دوران ایک صیہونی فوجی ہلاک

    فوجی مشق کے دوران ایک صیہونی فوجی ہلاک

    Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲

    جنوبی فلسطین میں معمول کی مشق کے دوران ایک صیہونی فوجی کے مارے جانے کی خبر ملی ہے۔

  • ایران کی بحری فوجی مشقیں

    ایران کی بحری فوجی مشقیں

    Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ۱۸ hours ago
  • امریکی ایلچی کے دورہ عراق کے خطرناک اہداف

  • صدر پزشکیان: اسلام آباد مفاہمی یاد داشت کی زیادہ تر شقیں ایران کے حق میں ہیں

  • خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

  • آبنائے ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS