-
ایران کی فٹبال ٹیم قطر پہنچ گئی (ویڈیو)
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۸ایران کی فٹبال ٹیم قطر میں ہو رہے فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے دوحہ پہنچ گئی ہے۔
-
فٹبال ورلڈ کپ کی سعودی ٹیم کا کھلاڑی ڈوپنگ کے باعث ٹیم سے باہر
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵سعودی عرب کی فٹبال فیڈریشن نے ڈوپنگ میں ملوث ایک کھلاڑی کو عالمی کپ میں شرکت کرنے والی ٹیم کی فہرست سے باہر کر دیا ہے۔
-
قطر، فٹبال ورلڈ کپ کی تیاریوں نے پھر لی قربانیاں
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں جاری مشقوں کے دوران کرین گرنے سے 3 پاکستانی فائر فائٹرز جاں بحق ہوگئے۔
-
عالمی کپ کے شائقین کے لئے دنیا عجوبہ ہوٹل فرانس سے قطر کےلئے روانہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۴قطر میں ہونے والے عالمی کپ فٹبال کے مقابلوں کے شائقین کے قیام کے لئے یورپ کے سب سے بڑے سیاحتی بحری جہاز کو دوحہ بندرگاہ منتقل کیا جا رہا ہے۔
-
ورلڈ کپ کی میزبانی، قطر کے لئے درد سر بن گئی
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۲امیر قطر کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کی میزبانی کے بعد سے ہم نے ایک بے مثال مہم کا سامنا کیا ہے۔
-
غریبوں کی لاشوں پر ورلڈ کپ+ کارٹون
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸عالمی کپ رواں سال 21 نومبر سے 18 دسمبر تک قطر میں منعقد ہوگا۔
-
ایران قطر کو 300 ملین ڈالر کی زعفران برآمد کرے گا، معاہدہ پر دستخط
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۹ایران اور قطر کے درمیان ایک معاہدہ پر دستخط ہوئے ہیں جس کی رو سے ایران قطر کو سالانہ 200 میٹرک ٹن زعفران برآمد کرے گا۔
-
فیفا ورلڈ کپ کی ویب سائٹ سے اسرائیل کا لفظ حذف ہو گیا
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴اسرائیل کو ایک اور شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
-
فٹبال عالمی کپ یکم ستمبر کو تہران پہنجے گا
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۲عالمی فٹبال کپ کے مقابلے اس مرتبہ قطر میں 23 نومبر سے 18 دسمبر تک منعقد ہوں گے ۔
-
قطر فٹبال ورلڈ کپ میں 12 لاکھ شائقین کی روایتی ٹینٹوں میں میزبانی کرے گا
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۸قطر رواں سال ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں 12 لاکھ شائقین کی میزبانی کرے گا اور ایک لاکھ روایتی ٹینٹوں میں ان کو ٹھہرانے کا انتظام کیا گیا ہے۔