• قبلۂ اول کے غدّار کے خلاف احتجاج

    قبلۂ اول کے غدّار کے خلاف احتجاج

    Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۲

    مسلمانان عالم کے قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کے غدار متحدہ عرب امارات کے خلاف تہران میں یونیورسٹی طلبا نے اجتماع کیا۔ یہ اجتماع تہران میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے سامنے ہوا جس میں مظاہرین نے غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ تعلقات کی با ضابطہ استواری کی شدید مذمت کی گئی۔