SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • سو جنگی بوٹس سپاہ پاسداران کے بحری دستے کے حوالے

    سو جنگی بوٹس سپاہ پاسداران کے بحری دستے کے حوالے

    May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲

    مختلف کلاس کی تیز رفتار ایک سو میزائل بردار جنگی کشتیاں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بحری دستے میں باضابطہ طور پر شامل کر دی گئیں۔ عاشورا، طارق اور ذوالفقار کلاس کی یہ جنگی کشتیاں ایران کی وزارت دفاع اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ماہرین کے اشتراک سے تیار کی گئی ہیں اور ان میں سے بعض کی جدید کاری بھی کئی گئی ہے۔ اس موقع پر ایران کے وزیر دفاع جنرل حاتمی اور سپاہ کے کمانڈر انچیف جنرل سلامی موجود تھے۔

  • کریمۂ اہل بیت (ع) کا حرم مبارک کھول دیا گیا

    کریمۂ اہل بیت (ع) کا حرم مبارک کھول دیا گیا

    May ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۷

    سولہ مارچ کو کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر ایران کے انسداد کورونا قومی ہیڈ کواٹر کی تجویز پر تمام مذہبی مقامات کو بند کر دیا گیا تھا۔ مگر ۶۹ روز کی بندش کے بعد ہیڈ کواٹر نے مقامات مقدسہ کو کھولنے کا فیصلہ کیا جس کے بعد پیر کے روز سے سبھی حرمہائے مبارک منجملہ روضۂ حضرت معصومہ قم (ع) کو کھول دیا گیا۔ یہ مقامات طلوع سے غروب تک کھلے رہیں گے اور اس دوران زائرین کرام جاری کی گئیں لازمی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے زیارت سے شرفیاب ہو سکیں گے۔

  • ایران کا دوسرا آئل ٹینکر بھی ونیزوئلا پہنچ گیا

    ایران کا دوسرا آئل ٹینکر بھی ونیزوئلا پہنچ گیا

    May ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کا تیل بردار بحری جہاز فارسٹ ونیزوئلا کی سمندری حدود میں داخل ہو گیا ہے۔ واضح رہے کہ بروز اتوار میرین ٹریفک مرکز کے مطابق ایران کا پہلا تیل بردار بحری جہاز فارچون، ونیزوئلا کی سمندری حدود میں داخل ہوا اور ونیزوئلا کی بحریہ اور فضائیہ نے اسے اپنے حفاظتی حصار میں لے کر ساحل تک اسے ایسکورٹ کیا۔

  • کھل گیا آقا کا حرم!

    کھل گیا آقا کا حرم!

    May ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰

    عید الفطر کی شب یعنی اتوار کو ایران میں مقامات مقدسہ کھول دئے گئے جو کورونا کی روک تھام کے پیش نظر دو ماہ سے زائد عرصے سے بند تھے۔ مندرجہ ذیل تصاویر میں فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مبارک کے کھلنے کے موقع پر منعقد ہونے والی ایک خصوصی اور باوقار تقریب کی نایاب تصاویریں دیکھی جا سکتی ہیں۔

  •  جاری ہے مولا رضا (ع) کی کرم نوازی

    جاری ہے مولا رضا (ع) کی کرم نوازی

    May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۰

    تہران، آج کل ایران بھر میں مختلف عناوین کے تحت مومنانہ خدمت مہم جاری ہے۔ اسی تناظر میں آستان قدس رضوی کی جانب سے آٹھ ہزار راشن پیکج تیار کر کے انہیں روزہ داروں، مومنین اور مستحقین کے درمیان تقسیم کیا گیا۔ اب تک اس مہم کے تحت لاکھوں افراد تک راشن پیکجز پہونچائے جا چکے ہیں۔

  • غریبی میں آٹا گیلا ۔ تصاویر

    غریبی میں آٹا گیلا ۔ تصاویر

    May ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۸

    بنگلہ دیش کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ کاکس بازار کے علاقے میں واقع روہنگیا مسلمانوں کے سب سے بڑے کیمپ میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران دو مرتبہ آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں روہنگیا پناہ گزینوں کو خاصا مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ اب تک کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے، تاہم کم از کم سو جھوپڑ پٹیاں جل کر راکھ ہو گئیں۔

  • طلبہ اور طلبہ تنظیموں کے نمائندوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    طلبہ اور طلبہ تنظیموں کے نمائندوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۱

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ماہ رمضان میں طلبہ کے ساتھ ہونے والے اپنے سالانہ جلسے میں شرکت فرمائی۔ اس سال آپ نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ایران کی یونیورسٹیوں کے طلباء اور طلباء تنظیموں کے نمائندوں کو خطاب کیا۔

  • ہندوستان، حکومت کے فیصلے نے لاکھوں کو جاں بلب کیا

    ہندوستان، حکومت کے فیصلے نے لاکھوں کو جاں بلب کیا

    May ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸

    ہندوستان کی حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے اچانک ملک گیر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کر دیا جس نے دسیوں لاکھ مزدوروں کو بڑے سخت، دشوار اور ناگفتہ بہ حالات سے روبرو کر دیا ہے۔

  • موسم وبا میں بہار بندگی ۔ تصاویر

    موسم وبا میں بہار بندگی ۔ تصاویر

    May ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۶

    نحس وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر ایران میں طبی اور احتیاطی اصول و ضوابط کا خیال رکھنے کی شرط کے ساتھ شب ہائے قدر کے پیش نظر مساجد کو کھول دیا گیا جس کے بعد مساجد اور اطراف مساجد میں بڑے روح پرور اور دلکش مناظر کو کیمرے نے قید کیا ہے۔

  • چھوٹے قد کا کیا، کام بڑا ہونا چاہئے! ۔ تصاویر

    چھوٹے قد کا کیا، کام بڑا ہونا چاہئے! ۔ تصاویر

    May ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸

    ایران/ تہران: کچھ کوتہ قد مگر قدآور روح کے مالک افراد حسینیہ سید الشہدا میں اکٹھا ہوئے تاکہ ملکی پیمانے پر جاری ’’مومنانہ‘‘ خدمت مہم میں اپنا بھی اہم اور بڑا کردار ادا کر سکیں۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۷ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS