-
نجف سے کربلا تک زائرین امام حسینؑ کی مشی
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۸چہلم کے موقع پر عراق پہنچنے والے زائرین کی نجف سے کربلا تک کی مشی سید الشہداء حضرت امام حسینؑ اور آپ کے باوفا ساتھیوں کے ساتھ ان کی عقیدت و محبت کا جلوہ پیش کر رہی ہے۔
-
ایران: تہران میں پرندوں کا باغ، سیاحوں کےلئے ایک پرکشش مقام
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع پرندوں کے باغ میں مختلف قسم کے پرندے موجود ہیں جن کو دیکھنے کےلئے اکثر ملکی اور غیر ملکی سیاح وہاں جاتے ہیں۔
-
امام رضا (ع) کے مقدس روضہ پر پہنچا ہندوستان کے علمائے اہلسنت کا وفد
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۳:۳۵ہندوستان کے علمائے اہلسنت کی آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات۔
-
تہران میں شہید اسماعیل ہنیہ کا جلوس جنازہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۶شہید اسماعیل ہنیہ کے جلوس جنازہ میں لاکھوں سوگواروں نے شرکت کی
-
شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینیئر رہنما شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں بدھ کو تہران یونیورسٹی میں ادا کی گئی۔ تہران یونیورسٹی میں ہونے والی نماز جنازہ میں ملک کی مشہور سیاسی اور فوجی شخصیات سمیت لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
-
ایران کے نئے صدر کی تقریب تقرری
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۳رہبر انقلاب اسلامی نے اتوار 28 جولائی 2024 کو ایک تقریب میں منتخب صدر کو انتخابات میں ملے عوامی مینڈیٹ کی توثیق کی اور انھیں عہدۂ صدارت کے لیے منصوب کیا۔
-
آزادی سٹیڈیم میں انقلابی لڑکیوں کا اجتماع
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴انقلابی لڑکیوں کا اجتماع جمعرات کو تہران میں واقع آزادی سٹیڈیم میں منعقد ہوا۔
-
ایران کا "کاشان" شہر، تاریخی مکانات کے سیاحوں کی پسندیدہ جگہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸کاشان 7 ہزار سال سے زیادہ پرانا تاریخی شہر ہے جو ایران کے وسطی صحرا میں واقع ہے۔ اس شہر میں قاجار اور زندی ادوار کے بہت سے تاریخی مکانات ہیں۔
-
اراکین پارلیمنٹ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر اور ارکان نے اتوار 21 جولائي 2024 کی صبح کو رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ایران کی خوبصورت وادیاں
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۴ایرانی چرواہے ہر سال موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی صوبہ مازندران کی بلندیوں پر واقع چراگاہوں کی طرف جاتے ہیں اور یہ سرسبز چراگاہیں چرواہوں اور ان کے ہزاروں مویشیوں کی میزبانی کرتی ہیں۔