ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف کا دوره بیروت
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i437894-ایران_کے_اسپیکر_ڈاکٹر_قالیباف_کا_دوره_بیروت
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف اپنے دوره لبنان میں اپنے لبنانی ہم منصب نبیہ بری اور لبنان کے اعلی حکام سے ملاقات کی۔ واضح رہے کہ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف خود جہاز اڑا کر لبنان کے مختصر دورے پر بیروت پہنچے اور پھر غاصب صیہونی حکومت کی بیروت کے علاقے ضاحیہ پر جاری جارحیت سے تباہ شدہ عمارتوں کو نزدیک سے دیکھا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۱ Asia/Tehran
  • ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف کا دوره بیروت