-
غاصب صیہونی جنگی طیاروں نےغزہ کے مظلوم عوام پر فاسفورس بم گرا دیئے، بڑے پیمانے پر تباہی
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے غزہ شہر کے مغربی علاقے میں لوگوں پر فاسفورس بم گرائے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف طوفان الاقصی اپریشن
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴اسرائیل پر حماس کے وسیع حملے کے بعد فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے نوجوانوں نے اسرائیل کے اندر گھس کر طوفان الاقصی آپریشن شروع کر دیا
-
ہانگژو ایشین گیمز - ویٹ لفٹنگ مقابلے
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰مردوں کے 96 کلوگرام اور خواتین کے 76 کلوگرام ویٹ لفٹنگ مقابلوں کا انعقاد تین ایرانی ویٹ لفٹرز کی شرکت سے ہوا۔ الٰہہ رزاقی نے ایران کے قومی ریکارڈ میں چار کلو گرام کی بہتری لانے کے باوجود 9 ویں پوزیشن حاصل کی، امیر حقیقی اور میر مصطفیٰ جوادی بھی اس زمرے میں 8ویں اور 9ویں نمبر پر رہے۔
-
ایران کے شمالی علاقے میں ماسولہ نامی گاؤں
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹ماسولہ نامی گاؤں ایک تاریخی اور بہت ہی خوبصورت گاؤں ہے جو ایرانی شمالی صوبے گیلان میں واقع ہے اور ملکی اور غیرملکی سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کر رہا ہے
-
تہران میں جشن عید میلاد النبی صل الله علیہ و آلہ و سلم
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۸دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرح اسلامی جمہوریہ ایران میں بھی عید میلاد النبی اور وحدت کا جشن ہر طرف برپا کیا گیا
-
سینتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۲پیغمبر ختمی مرتبت صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایام ولادت باسعادت اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے تہران میں منعقدہ سینتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس پیر کو مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دینے کے بیان کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچ گئی ۔
-
ایران کے صدر کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلیی کے سالانہ اجلاس سے خطاب
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس سے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیۃ اللہ سید ابراہیم رئیسی کا خطاب
-
سیستان و بلوچستان اور خراسان جنوبی کےعوام کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۰ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان اور صوبہ خراسان رضوی کے ہزاروں افراد نے پیر کو تہران میں رہبرانقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں جس میں صوبہ سیستان و بلوچستان کے شیعہ و سنی مسلمانوں کے علما اور عمائدین اور مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والوں کی ایک بڑی تعداد تھی۔
-
مہران بارڈر سے اربعین حسینی کے ایرانی زائرین کی واپسی
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۹مہران بارڈر سے اربعین حسینی کے زائرین کی ایران واپسی کے مناظر
-
سامرا میں اربعین حسینی کے زائرین کو خدمات کی فراہمی
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶سحر نیوز رپورٹ