SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • یوم دختر (گرلز ڈے) کے موقع پرقم میں طالبات کا  بڑا اجتماع

    یوم دختر (گرلز ڈے) کے موقع پرقم میں طالبات کا بڑا اجتماع

    May ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۰

    حضرت معصومہ (س) کی ولادت باسعادت اور یوم دختر (گرلز ڈے) کے موقع پر ایران بھر سے 2500 طالبات کا ایک بڑا اجتماع قم یونیورسٹی کی جانب سے حرم مطہر حضرت معصومہ (س) میں منعقد ہوا۔

  • ادارہ حج کے عہدیداروں، کارگزاروں اور کچھ حجاج کرام کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    ادارہ حج کے عہدیداروں، کارگزاروں اور کچھ حجاج کرام کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲

    رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے ادارہ حج کے عہدیداروں، کارگزاروں اور کچھ حجاج کرام سے ملاقات میں حج کے بارے میں درست نقطہ نگاہ اور اس اہم فریضے کے درست ادراک پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ حج ایک عالمی و تمدنی موضوع ہے اور اس کا ہدف مسلم امہ کا ارتقاء، مسلمانوں کے دلوں کو آپس میں قریب کرنا اور کفر، ظلم، استکبار اور انسانی و غیر انسانی بتوں کے مقابل امت اسلامیہ کا اتحاد ہے۔

  • ایران کے صوبے گیلان میں چاول کی روایتی کاشت

    ایران کے صوبے گیلان میں چاول کی روایتی کاشت

    May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۹

    زرعی مشینری کی ترقی اور میکانائزیشن کے باوجود، بعض گیلانی کسان روایتی اور دیرینہ چاول کی کاشت کو ترجیح دیتے ہیں۔

  • ایرانی ہلال احمر کی بچاؤ مشقیں

    ایرانی ہلال احمر کی بچاؤ مشقیں

    May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳

    فوٹو گیلری

  • پانچویں ایران اکسپو 2023

    پانچویں ایران اکسپو 2023

    May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹

    فوٹو گیلری

  • حافظان قرآن کا امتحان

    حافظان قرآن کا امتحان

    May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴

    جمعہ 05 مئی کو امام حسین (ع) ملٹری یونیورسٹی میں قرآن پاک کے حافظوں کی تشخیص اور انہیں اسناد سے نوازنے کے لیے امتحانات کا 18واں دور منعقد ہوا۔

  • روضۂ حضرت زینب (ع) پر صدرِ ایران کی حاضری (ویڈیو+تصاویر)

    روضۂ حضرت زینب (ع) پر صدرِ ایران کی حاضری (ویڈیو+تصاویر)

    May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۱

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنے دورۂ شام کے پہلے دن اپنے وفد کے ہمراہ دخترِ علی مرتضیٰ (ع)، دلبند زہرا (ع)، پیغامبر کربلا، اخت الحسین (ع) حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کے روضۂ اقدس پر پہنچے اور ضریح پر جاکر بارگاہ ثانی زہرا میں نذرانۂ عقیدت پیش کیا۔ زیارت کے بعد صدر ایران کی امامت میں نماز جماعت بھی ادا کی گئی جس میں شیعہ سنی حضرات نے مل کر انکی قیادت میں نماز پڑھی۔

  • شام میں ایرانی صدر کا شاندار استقبال

    شام میں ایرانی صدر کا شاندار استقبال

    May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی دو روزہ دورے پر بدھ کو شام پہنچ گئےجہاں اس ملک کے عوام اور حکام نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔

  • ایران اوپن روبو کپ (RoboCup) کے مقابلے

    ایران اوپن روبو کپ (RoboCup) کے مقابلے

    Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰

    تہران میں واقع اسلامک آزاد یونیورسٹی کے سائنس اینڈ ریسرچ یونٹ میں ایران اوپن روبو کپ (RoboCup) کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔

  • عیسائی شہید وطن کی اشکبار آنکھوں کے ساتھ رخصتی (ویڈیو+تصاویر)

    عیسائی شہید وطن کی اشکبار آنکھوں کے ساتھ رخصتی (ویڈیو+تصاویر)

    Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶

    گزشتہ روز تہران میں ایک عیسائی شہید وطن جانی بٹ اوشانا کی رخصتی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ عمل میں لائی گئی۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۷ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS