SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • عالمی یوم قدس کے موقع پر مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کی حاضری

    عالمی یوم قدس کے موقع پر مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کی حاضری

    Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴

    عالمی یوم قدس کے موقع پر مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کی پرجوش موجودگی، صیہونیوں کی طرف سے عائد پابندیوں کے باوجود مقبوضہ شہر قدس میں نماز جمعہ کے شرکاء نے عالمی یوم قدس کے موقع پر ریلی نکالی

  • تہران میں یوم القدس کی ریلی

    تہران میں یوم القدس کی ریلی

    Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں روزہ دار شہریوں نے جعمتہ الوداع کے موقع پر عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں تاریخی اور وسیع پیمانے پر شرکت کی

  • یمنی اور سعودی اتحاد کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ

    یمنی اور سعودی اتحاد کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ

    Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴

    یمن اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کے تحت ایک سوپچاس یمنی قیدی یمن کے دارالحکومت صنعا ہوائی اڈے پر پہنچ گئے

  • تہران میں واقع ایرانی گارڈن پارک بہار کے دنوں میں

    تہران میں واقع ایرانی گارڈن پارک بہار کے دنوں میں

    Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳

    ایرانی باغات اپنے طرز تعمیر اور ساخت کے اعتبار سے دنیا میں منفرد ہیں جو اس ملک کے تمام تاریخی ادوار میں بنتے رہے ہیں اور ہمیشہ بادشاہوں اور سلاطین کی بہترین تفریح ​​گاہیں رہے ہیں۔ جیسے کرمان میں پاسارگاد باغ اور شیراز میں باغ ارم۔

  • حرم فرزند رسولۖ امام علی ابن موسی الرضا (ع) میں شب قدر کے اعمال

    حرم فرزند رسولۖ امام علی ابن موسی الرضا (ع) میں شب قدر کے اعمال

    Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸

    شب قدر کے اعمال کا انعقاد ملک کے دیگر حصوں کی طرح حرم امام علی رضا علیہ السلام میں بھی کیا گیا جہاں مشہد کے شہریوں اور زائرین نے اپنے رب اور پروردگار کی عبادت کی۔

  •  ولادت فرزند رسول امام حسن مجتبی علیہ السلام کی مناسبت سے ایک سادہ افطار

    ولادت فرزند رسول امام حسن مجتبی علیہ السلام کی مناسبت سے ایک سادہ افطار

    Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸

    تہران کے قصر الدشت محلے میں حسینہ خادمین اہل بیت (ع) کی جانب سے امام حسن مجتبی (ع) کے یوم ولادت کی مناسبت سے سادہ افطار اور جشن کا اہتمام کیا گیا۔

  • فارسی زبان کے اساتذہ، شعرا اور ادبا کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    فارسی زبان کے اساتذہ، شعرا اور ادبا کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۶

    شب ولادت امام حسن علیہ السلام کے موقع پر فارسی زبان کے اساتذہ، شعرا اور ادبا کے ایک گروپ نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔

  • ھمدان کے حسینیه امام خمینی(ره) میں تلاوت قرآن مجید کا روح پرور اجتماع

    ھمدان کے حسینیه امام خمینی(ره) میں تلاوت قرآن مجید کا روح پرور اجتماع

    Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹

    ھمدان کے حسینیه امام خمینی(ره) میں ماہ مبارک رمضان میں ہر روز قرآن مجید کے ایک پارے کی تلاوت کی جاتی ہے۔ جس میں اس علاقے کےعوام کی بڑی تعداد شرکت کرتی ہے۔

  • شہداء پاسبان حرم میلاد حیدری اور مقداد مهقانی کا جلوس جنازه

    شہداء پاسبان حرم میلاد حیدری اور مقداد مهقانی کا جلوس جنازه

    Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۴

    تہران میں حرم مطہر کے مدافع شہدا میلاد حیدری اور مقداد مہقانی کے جنازوں کا پرشکوہ انداز میں جلوس نکالا گیا جس میں روزے دار عوام نے وسیع پیمانے پر شرکت کی۔

  • حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے روضہ میں افطاری کا دسترخوان

    حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے روضہ میں افطاری کا دسترخوان

    Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۸

    ماه مبارک رمضان کے دوران حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س) میں ہر روز چھ ہزار افطاری تیار اور زائرین کے درمیان تقسیم کیا جاتا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۸ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS