SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • عشق و وفا اور خلوص و خدمت کا بازار، اربعین مارچ۔ تصاویر

    عشق و وفا اور خلوص و خدمت کا بازار، اربعین مارچ۔ تصاویر

    Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۱

    ان دنوں اگر خلوص، عشق و محبت، خدمت، خاکساری، ایثار اور انسانیت کو یکجا دیکھنا ہو عراق میں جاری و ساری اربعین میلین مارچ کے دوران باآسانی دیکھا جا سکتا ہے۔ زائرین ہوں یا انکے خدمتگزار عراقی و غیر عراقی، سبھی جذبۂ ایثار، خلوص اور انسانیت سے لبریز ہو کر اپنے مولا، امام حریت و جوانمردی حضرت امام حسین علیہ السلام سے اپنی والہانہ عشق محبت کا ثبوت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ اسلام محمدی کی خوبصورت جھلکیاں پیش کر رہے ہوتے ہیں۔

  • عراق؛ سوئے کربلا رواں دواں ہیں زائرین۔ تصاویر

    عراق؛ سوئے کربلا رواں دواں ہیں زائرین۔ تصاویر

    Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸

    دنیا کے مختلف ممالک کے ساتھ ساتھ عراق کے اندر بھی ملک کے چپے چپے سے زائرین اربعین لاکھوں کی تعداد میں اس وقت کربلا کی جانب رواں دواں ہیں۔ تصاویر بھی عراق کے علاقے سماوہ اور ناصریہ میں جاری اربعین مارچ کی تصاویر کو ملاحظہ کیجیئے۔

  • نجف اشرف، امام علی (ع) کے روضۂ میں زائرین اربعین کی حاضری

    نجف اشرف، امام علی (ع) کے روضۂ میں زائرین اربعین کی حاضری

    Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰

    کربلائے معلیٰ روانہ ہونے کے لئے زائرین اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کی، مولائے متقیان امیرالمومنین حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہم السلام کے روضۂ مبارک میں حاضری۔

  • شلمچہ سرحد سے اربعین حسینی کے زائرین عراق میں داخل

    شلمچہ سرحد سے اربعین حسینی کے زائرین عراق میں داخل

    Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶

    اربعین حسینی کے ملین مارچ کے ایام نزدیک آنے کے ساتھ ہی ، ملک بھر سے زائرین حسینی کی ایک بہت بڑی تعداد نے عراق میں داخلے کے لئے شلمچہ سرحد کا انتخاب کیا ہے۔ 

  • اہلبیت عالمی اسمبلی کے شرکا کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر

    اہلبیت عالمی اسمبلی کے شرکا کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر

    Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۹

    اہلبیت عالمی اسمبلی کی ساتویں بین الاقوامی کانفرس کے شرکاء تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی (رح) پہنچے جہاں قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے انہیں خطاب فرمایا۔

  • صدر ایران رئیسی اور کابینہ کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر

    صدر ایران رئیسی اور کابینہ کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر

    Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۲

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے آج اپنی کابینہ کے ہمراہ قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر قائد انقلاب نے اپنے خطاب میں ملک کی پیشرفت و ترقی کے لئے صدر رئیسی اور انکی کابینہ کی شب و روز کی جد و جہد کو سراہا اور حکومتی اقدامات کے طفیل عوام میں امید اور اعتماد کی سطح میں اضافے کو حکومت کی ایک اہم کامیابی سے تعبیر کیا۔

  • سابق سوویت یونین کے صدر میخائل گورباچوف کا انتقال۔ تصاویر

    سابق سوویت یونین کے صدر میخائل گورباچوف کا انتقال۔ تصاویر

    Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۲

    سابق سوویت یونین کے پہلے اور آخری صدر میخائل گورباچوف 92 برس کی عمر میں ماسکو کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئے۔

  • ایران کے پہاڑی علاقے گرین کے خانہ بدوش

    ایران کے پہاڑی علاقے گرین کے خانہ بدوش

    Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۵

    ایرانی کے خانہ بدوش، نسبتا خود کفیل ہوتے ہیں اور عام طور پر اپنی زندگی کے اخراجات مویشی پالن کے ذریعے پورا کرتے ہیں-

  • امام رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس کی صفائی کے عمل میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت

    امام رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس کی صفائی کے عمل میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت

    Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۴

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مذہبی شہر مشہد مقدس میں فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے کی زیارت کی اور انکی مقدس ضریح کی صفائی کے روحانی پروگرام ’غبار روبی‘ میں حصہ لیا۔

  • بین الاقوامی اسنائپر مقابلہ 2022

    بین الاقوامی اسنائپر مقابلہ 2022

    Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۴

    2022 کا ملٹری اسنائپر مقابلہ روس کے بین الاقوامی فوجی مقابلوں کی سیریز کا حصہ ہے جس کی میزبانی پہلی بار ایران آر جی سی کی گراؤنڈ فورسز کر رہی ہے ہیں ۔اس مقابلے میں آئی آر جی سی کی گراؤنڈ فورسز کی دو ٹیمیں اور روس، بیلاروس کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ زمبابوے، چین اور ازبکستان 10 روز تک 22 آئٹمز میں مقابلہ کریں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے جنوبی علاقے پر اردنی فضائیہ کے حملے، 10 افراد ہلاک

    شام کے جنوبی علاقے پر اردنی فضائیہ کے حملے، 10 افراد ہلاک

    ۱۷ minutes ago
  • مغربی ایشیا کی سیکورٹی کا انحصار علاقائی ممالک کے باہمی تعاون پر ہے: میجر جنرل محسن رضائی

  • صدر پزشکیان گزشتہ رات ماسکو پہنچ گئے

  • آبنائے ہرمز ہمارے کنٹرول میں، قوانین کی خلاف ورزی کرنے والا کوئی جہاز محفوظ نہیں: میجر جنرل علی عبداللہی

  • ایران، اسلامی ممالک کے اتحاد اور یکجہتی کی تقویت کے ہر سمجھوتے کا حامی ہے: صدر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS