شلمچہ سرحد سے اربعین حسینی کے زائرین عراق میں داخل
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i410890-شلمچہ_سرحد_سے_اربعین_حسینی_کے_زائرین_عراق_میں_داخل
اربعین حسینی کے ملین مارچ کے ایام نزدیک آنے کے ساتھ ہی ، ملک بھر سے زائرین حسینی کی ایک بہت بڑی تعداد نے عراق میں داخلے کے لئے شلمچہ سرحد کا انتخاب کیا ہے۔ 
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )