اہلبیت عالمی اسمبلی کے شرکا کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i410724-اہلبیت_عالمی_اسمبلی_کے_شرکا_کی_قائد_انقلاب_اسلامی_سے_ملاقات_تصاویر
اہلبیت عالمی اسمبلی کی ساتویں بین الاقوامی کانفرس کے شرکاء تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی (رح) پہنچے جہاں قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے انہیں خطاب فرمایا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )