-
ایران کی فٹبال ٹیم ورلڈکپ 2022 کے لئے کوالیفائی کرگئی
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱ایران کی قومی فٹ بال ٹیم نے ایک سخت مقابلے میں عراقی فٹبال ٹیم کو ایک گول سے شکست دے کر ورلڈکپ 2022 کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
-
رونالڈو نے کوکاکولا کو کنارے لگایا!
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے معمولی عمل سے بین الاقوامی مشروب ساز کمپنی کو اربوں ڈالرز کا نقصان ہوا ہے۔
-
کھیل کے میدان پر کھلاڑی کا بیہوش ہونا، ساتھیوں اور شائقین کا رد عمل+ ویڈیو
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲سنیچر کی رات ڈنمارک اور فن لینڈ کے درمیان ہونے والے ایک زبردست مقابلے میں ایک عجیب وغریب واقعہ پیش آیا۔
-
فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی شمولیت کی امیدیں بڑھیں، کمبوڈیا کو 0-10 سے ہرا دیا
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۵ایشین فٹبال کنفڈریشن نے کہا ہے کمبوڈیا کے خلاف ایران کی حالیہ فتح نے ورلڈ کپ میں ایران کی شمولیت کی امیدوں کو مزید قوی کردیا ہے۔
-
فٹبال ورلڈکپ کی جانب ایرانی ٹیم کا شاندار یوٹرن
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۴ہانگ کانگ کے مقابلے میں فتح کے بعد ، ایران کی فٹبال ٹیم ورلڈ کپ کے ٹریک پر واپس آگئی ہے۔
-
افغان فٹ بال کی ترقی و پیشرفت کے لئے ایران کی کوشش
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳ایران کی فٹ بال فیڈریشن کے سربراہ نے گزشتہ روز ایران کے دورے پر آئے ہوئے افغان وزیر کھیل اور افغان نیشنل اولمپک کمیٹی کے عہدیداروں سے ملاقات میں کہا کہ ہم افغان فٹ بال کی ترقی اور پیشرفت کے لئے تیار ہیں۔
-
ایرانی کھلاڑی لژیونر آف ویک کے طور پر منتخب
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۰ایران کے لیجنڈ فٹبال کھلاڑی کو ایشیا کا بہترین لژیونر منتخب کرلیا گیا۔
-
دنیا کی سو برتر فٹبال ٹیموں میں ایران کی پرسپولیس ٹیم شامل
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۲ایران کے پرسپولیس فٹبال کلب نے دنیا کے سو بہترین فٹبال کلبوں میں اپنی جگہ بنالی ہے -
-
ایشین چمپین لیگ، پرسپولیس نے گوا کو ناکو چنے چبوا دیے
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱ایران کے پرسپولیس فٹبال کلب نے شاندار اور قابل دید کیھل کا مظاہرکرتے ہوئے ہندوستان کے گوا کلب کو چار گول سے شکست دے دی۔
-
ایران اور قطر کے کلب ٹیموں کے درمیان میچ دو دو گول سے برابر
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۱اے ایف سی چمپیئن لیگ مقابلوں میں ایرانی فٹبال ٹیم استقلال اور قطر کی الدحیل کے درمیان میج دودو گول سے برابر رہا ۔