-
فیفا ورلڈ کپ: تیسری پوزیشن کے لیے میچ آج
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۳سیمی فائنل ہارنے والی ٹیموں انگلینڈ اور بیلجیئم کے درمیان تیسری پوزیشن کیلیے مقابلہ آج ہفتے کے روز ہوگا، اگرچہ دونوں ہی ٹیموں کے دل بری طرح ٹوٹے ہوئے ہیں مگر تیسری پوزیشن کے حصول کیلیے وہ خود کو پھر سے سمیٹنے اور میدان میں اترنے کیلیے پوری طرح تیار ہیں۔
-
فٹبال ورلڈ کپ میں انگلینڈ کا خواب چکنا چور
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۳سیمی فائنل میں کروشیا نے انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل میں رسائی حاصل کی۔
-
تہران میں عالمی ورلڈ کپ
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۶فوٹو گیلری
-
فیفا ورلڈ کپ 2018 کا پہلا سیمی فائنل
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۵فٹبال کی عالمی جنگ میں آج رات پہلا اعصاب شکن مقابلہ فرانس اور بیلجیئم کے درمیان ہوگا۔
-
تھائی لینڈ میں 12 نوعمر فٹبال کھلاڑیوں کی سرنوشت
Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۲شمالی تھائی لینڈ کے صوبے میں تنگ غار میں پھنسے 12 نوعمر فٹ بال کھلاڑیوں اور ان کے 25 سالہ کوچ کو باہر نکالنے کی سرتوڑ کوشش کی جا رہی ہے۔
-
فیفا فٹبال ورلڈ کپ: سوئیڈن اورانگلینڈ کوارٹر فائنل میں
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۱فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں سوئیڈن نے سوئٹزر لینڈ کو اور انگلینڈ نے کولمبیا کوشکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔
-
فیفا ورلڈ کپ جاپان اورمیکسیکو ورلڈ کپ سے آوٹ
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۴فیفا ورلڈ کپ میں برازیل نے میکسیکو کو 0-2 سے جبکہ بیلجیئم نے جاپان کو3-2 سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔
-
فٹ بال کے بادشاہ میسی اور رونالڈو کی ٹیم ورلڈ کپ سے باہر
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۸فرانس نے ارجنٹینا کو 3-4 سے اور یوروگوئے نے پرتگال کو 1-2 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔
-
ننہا فٹبالسٹ ۔ ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۲اس ننہے بچے کو دیکھئے جسے فٹبال میں کمال کی مہارت حاصل ہے۔
-
فیفا ورلڈکپ 2018 - خصوصی پروگرام
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۰نشرہونے کی تاریخ 26/ 06/ 2018