-
ایران کی 17-U فٹبال ٹیم، ورلڈ کپ کے لئے کوالی فائی کرگئی
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴ایران کی یوتھ فٹبال ٹیم نے یمن کو شکست دیکر انڈونیشیا دو ہزار تیئس ورلڈ کپ کے لئے کوالی فائی کرلیا۔
-
مغربی ایشیا کی جونیئر فٹبال ٹیموں کے مقابلے، ایران و عراق فائنل میں
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۸مغربی ایشیا کی جونیئر فٹبال ٹیموں کے مقابلوں کا فائنل ایران اور عراق کے درمیان کھیلا جائے گا۔
-
مغربی ایشیا انڈر 23 فٹ بال مقابلے، ایرانی ٹیم سیمی فائنل میں
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳ایران کی انڈر ٹوئنٹی تھری فٹ بال ٹیم فلسطین کے ساتھ میچ برابر کرکے اپنے گروپ میں پہلے نمبر پر پہنچ گئی اور اس طرح اس نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
-
قطر ایشین کپ کی قرعہ اندازی مکمل، ایران، امارات، فلسطین اور ہانگ کانگ ایک گروپ میں
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹اے ایف سی فٹبال کپ کی قرعہ اندازی کا مرحلہ قطر میں مکمل ہوگیا۔
-
جرمن فٹبال لیگ میں ایرانی کھلاڑی سردار آزمون کی شاندار پرفارمنس
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۶جرمن فٹبال لیگ میں کھیلنے والے ایرانی کھلاڑی نے ایک بار پھر اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھاتے ہوئے شائقین کے دل جیت لئے۔
-
حزب اللہ نے انڈونیشیا کے صیہونی حکومت مخالف اقدام کو سراہا
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶حزب اللہ لبنان نے انڈونیشیا کے اُس اقدام کی تعریف کی ہے جس میں انڈونیشیا نے اگلے ماہ ہونے والے انڈر 20 فٹ بال ورلڈ کپ میں صیہونی ٹیم کی مخالفت کی ہے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں جکارتہ کا اقدام قابل قدر، ایرانی کھلاڑی نے اپنا میڈل انڈونیشیا کے عوام کو پیش کردیا
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷انڈونیشیا کی جانب سے صیہونی حکومت کی فٹبال ٹیم کی جکارتا میں داخلے پر پابندی کے بہادرانہ اعلان کے بعد ایرانی خاتون کھلاڑی نے اپنا گولڈ میڈل انڈونیشیا کے عوام کو پیش کردیا۔
-
لیونل میسی، دنیا کے بہترین فٹبال کھلاڑی منتخب
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴لیونل میسی کو ایک بار پھر دنیا بھر کے بہترین فٹبال کھلاڑی کے طور پر منتخب کرلیا گیا ہے۔
-
پرتگال کی پورتو ٹیم کے ایرانی کھلاڑی نے سب کا دل جیت لیا
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵پرتگال کی مشہور فٹبال ٹیم پورتو میں کھیلنے والے ایرانی اسٹرائیکر نے اپنی شرٹ ایک بیمار پرتگالی بچے کے علاج کے لئے نیلام کروا دی ۔
-
سعودی عرب کے ساتھ روابط کی برقراری کیلئے اسرائیل رونالڈو کا دامن تھامنے کو تیار
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵اسرائیل نے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کیلئے رونالڈو کا دامن تھام لیا ہے۔