-
فیفا ورلڈ کپ کی ویب سائٹ سے اسرائیل کا لفظ حذف ہو گیا
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴اسرائیل کو ایک اور شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
-
کیا یوکرین جنگ کے باعث روسی کھلاڑی کھیل سے محروم ہو گئے؟
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۷نوے سے زائد کھیل کے عالمی اداروں نے روس کے کھلاڑیوں پر پابندی عائد کر کے انہیں فی الحال کھیل سے محروم کر دیا ہے۔
-
فٹبال شائقین کے لئے خوشخبری، فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی ختم کردی
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۲فیڈریشن آف انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن (فیفا) نے پاکستان کی انٹرنیشنل رکنیت بحال کرتے ہوئے پاکستان فٹبال پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
یوکرین جنگ کا اثر فٹبال میدان تک پہنچا، فیفا نے بھی روس پر پابندی عائد کردی
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۸عالمی سیاست کھیل پر بھی اثر انداز ہو گئی اور فیفا نے روس پر پابندی عائد کردی۔
-
ایرانی فٹبال ٹیم ایشیا میں پہلے نمبر پر آگئی
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۸فیفا کی تازہ درجہ بندی کے مطابق ایران کی قومی فٹبال ٹیم ایشیا میں پہلے نمبر پر آگئی۔
-
عالمی درجہ بندی میں ایرانی فٹبال ٹیم کی ترقی
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۶ایران کی قومی فٹبال ٹیم عالمی درجہ بندی میں پانچ درجہ ترقی کرکے چھبیسویں نمبر پر آگئی ہے۔
-
دنیا کا پہلا فیفا ورلڈ کپ ائرکنڈیشنڈ اسٹیڈیم
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۱قطر میں دنیا کا پہلا جدید ترین ایئرکنڈیشنڈ فٹبال اسٹیڈیم مکمل ہو گیا۔
-
ایران اورپرتگال کی ٹیم کے مابین دلچسپ مقابلہ
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۹فوٹو گیلری
-
پرتگال کے ساتھ کھیلے جانے والے میچ سے قبل ایرانی ٹیم کی پریکٹس
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۰فوٹو گیلری
-
فیفا ورلڈکپ 2018 - خصوصی پروگرام
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۵نشرہونے کی تاریخ 19/ 06/ 2018