-
ڈاکومینٹری: صدائے عشق-3
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۶انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر سحر اردو ٹی وی پر نشر ہونے والی خاص ڈاکومینٹری۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۲نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/05
-
مناسک حج مسلمانوں کے لئے قوت قلب اوردشمن کے لئے خوف و ہراس کا سبب ہیں: رہبرانقلاب اسلامی
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۲حجاج کرام کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کےاہم اقتباسات جاری کردیئے گئے۔
-
مبلغینِ اسلام سے قائد انقلاب اسلامی کا رہنما خطاب (خبر)
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز دینی تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ اور مبلغین سے ملاقات میں، دین اور دینی مقاصد کی تبلیغ کو، دینی مدارس کی سب سے اہم ذمہ داری قرار دیا۔
-
غدیر کے دن دشمنِ اسلام کیوں مایوس ہوا؟ جانیئے قائد انقلاب اسلامی کی زبانی (ویڈیو)
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۵قرآن کریم کی رو سے دشمنان اسلام غدیر کے دن اسلام کی طرف سے مایوسی کا شکار ہوئے، ارشاد ہوا ’’الیوم یئس الذین کفروا من دینکم‘‘ (سورۂ مائدہ)۔ اس کی مختصر وضاحت قائد انقلاب اسلامی کی زبانی ملاحظہ فرمائیے۔
-
حجاج کرام کے نام قائد انقلاب اسلامی کا خصوصی پیغام (متن+ویڈیو)
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حسب معمول اس سال بھی حجاج کرام کے نام ایک خصوصی پیغام جاری کیا جس میں اہم عالمی مسائل کی جانب فرزندان اسلام کی توجہ مبذول کرائی گئی ہے۔ khamenei.ir سائٹ کے شکریہ کے ساتھ پیغام حج ملاحظہ فرمائییے:
-
خارجہ پالیسی، سعودی عرب، مصر، جامع ایٹمی معاہدے، پابندیوں اور ملک میں ہوئے بلووں کے حوالے سے صدر ایران کی اہم گفتگو
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۵صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے منگل کی شب ایرانی ٹی وی پر براہ راست نشر ہونے والے اپنے انٹرویو میں مختلف اہم قومی علاقائی اور عالمی مسائل پر روشنی ڈالی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے جوہری صنعت کی مصنوعات کی نمائش کا معائنہ کیا
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰رہبر انقلاب اسلامی نے جوہری صنعت کی مصنوعات کی نمائش کا معائنہ کیا، اس موقع پر شہید ہونے والے سائنسدانوں کے اہلخانہ نے بھی آپ سے ملاقات کی۔
-
بانی انقلاب کی برسی کے مرکزی پروگرام میں شریک مجمع کی ایک جھلک (ویڈیو)
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶آج بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ کی چونتیسویں برسی کا مرکزی اجتماع تمام تر جوش و ولولے کے ساتھ انکے مزار پر منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں ایرانی عوام اور غیر ملکی مہمانوں نے شرکت کی۔ مرکزی اجتماع سے رہبر انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا۔ مجمع کی ایک جھلک اس ویڈیو میں ملاحظہ ہو۔
-
امام خمینی رح نے پوری دنیا میں معنویت کو دوبارہ زندہ کیا: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۴امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 34 ویں برسی پر ایک عظیم اجتماع، عوام، قومی و عسکری حکام اور غیر ملکی سفیروں اور اہم شخصیات کی موجودگی میں امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر منعقد ہوا جس سے قائد انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا۔