-
ایک پیشینگوئی جو صیہونیوں کے لئے ناسور بن گئی ۔ ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۲اب سے تقریبا چھے برس قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک پیشینگوئی فرمائی تھی جس کے بعد غاصب صیہونی دشمن کا سکون اور طاقت کا نشہ سب کافور ہو گیا۔
-
یوم قدس کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی کا رہنما خطاب (مکمل ویڈیو)
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۵عالمی یوم قدس کے موقع پر آج بروز جمعۃ الوداع قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے براہ راست قوم سے خطاب فرمایا جس میں آپ نے دور حاضر میں عالم اسلام کے لئے مسئلۂ فلسطین کی اہمیت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ خطاب کی مکمل ویڈیو پیش خدمت ہے۔
-
بیت المقدس میں ’جشنِ آزادیٔ فلسطین‘ کا پوسٹر جاری
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۱بإذن اللہ سنہ ۲۰۴۰ میں فلسطین کے دارالحکومت بیت المقدس میں واقع قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ میں آزادی فلسطین کا ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوگا جس کے لئے دنیا کے سبھی حریت پسندوں بالخصوص فرزندان اسلام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ ساتھ ہی تمام حریت پسندوں سے گزارش ہے کہ وہ غاصب صیہونیوں کے چنگل سے قبلۂ اول کی آزادی کے اس عظیم الشان جشن کے لئے خود کو مکمل طور پر آمادہ کریں اور فلسطین کا سفر کرنے کے لئے لازمی دستاویزات تیار رکھیں۔
-
مولا علی (ع) کا شوق شہادت سید علی کی زبانی
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲اس ویڈیو میں آپ وصی رسولِ خاتم (ص)، حضرت امام علی بن ابی طالب علیہ السلام کے شوق شہادت سے متعلق قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے حالیہ خطاب کا ایک اقتباس ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔
-
آدابِ حکومت علی (ع) سے سیکھنے کی ضرورت ہے: قائد انقلاب اسلامی (مکمل خطاب) ۔ ویڈیو
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۹قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج بروز اتوار عوام سے براہ راست خطاب فرمایا۔ اس خطاب کی مکمل ویڈیو پیش خدمت ہے۔ آج کے اس خطاب میں قائد انقلاب اسلامی نے اہم قومی و عالمی مسائل پر روشنی ڈالی۔
-
سورۂ مبارکۂ حمد بصدائے قائد انقلاب اسلامی
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی دلنشیں، مؤثر اور حزیں آواز میں سورۂ مبارکۂ حمد کی تلاوت ملاحظہ فرمائیے۔ حدیث نبوی میں وارد ہوا ہے کہ قرآن کریم کی تلاوت کو سننے کا ثواب بھی اسکی قرائت کے برابر ہے۔ ارشاد ہوتا ہے: «قارئ القرآن والمستمع، فی الأجر سواء»
-
وقتِ سحر کی قدر کو سمجھیں!
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۴شب و روز میں سحر کا وقت اور پورے سال میں رمضان کا مہینہ بالکل منفرد ہے جس کی قدر و قیمت کو سمجھنا لازمی ہے۔ (قائد انقلاب اسلامی)
-
سورۂ مبارکۂ قارعہ، بصدائے قائد انقلاب اسلامی
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی دلنشیں، مؤثر اور حزیں آواز میں سورۂ مبارکۂ قارعہ کی تلاوت ملاحظہ فرمائیے۔
-
سورہ مبارکۂ عصر ۔ بصدائے قائد انقلاب اسلامی
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۶قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی دلنشیں، مؤثر اور حزیں آواز میں سورۂ مبارکۂ عصر کی تلاوت ملاحظہ فرمائیے۔
-
سردار حجازی کی رحلت پر قائد انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب کے اعلی عہدیدار سردار حجازی کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کیا اور سوگوار خاندان کو تعزیت پیش کی۔