-
ہیکرز نے اسرائیلی چینل پر شہید قاسم کی ویڈیو چلا دی۔ ویڈیو
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴گزشتہ دنوں ہیکرز کے ایک نامعلوم گروپ نے ایک صیہونی چینل کو ہیک کر کے اُس پر ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی ایک ویڈیو نشر کر دی۔ حالیہ دنوں میں غاصب صیہونی حکومت کے اہم اور حساس مراکز پر تواتر کے ساتھ سائبر حملے ہوئے ہیں جنہوں نے صیہونی حکوم میں کھلبلی پیدا کر دی ہے۔
-
امامِ انقلاب | امام خمینی (رح) کی خصوصیت شہید سلیمانی کی نظر میں !
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۷آیئے اِس مختصر ویڈیو میں دیکھتے ہیں شہید قاسم سلیمانی امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں۔
-
ایران کی مدد کسی سے پوشیدہ نہیں ہے: سید حسن نصر اللہ
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۸حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ مسجد الاقصی کے خلاف کسی بھی طرح کا کوئی بھی قدم علاقے کو نابود کر دے گا۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی کی ہندوستان جانے کی خواہش
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶سپاہ قدس کے سابق کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کی حفاظت کرنا اور مظلوموں کے حقوق کے لئے اپنی زندگی کو قربان کر دینا میرے والد کا خواب تھا۔
-
راولپنڈی میں سرداران محاذ استقامت کی یاد میں کانفرنس
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
مشہد میں مکتب سلیمانی اور فلسطینی استقامت سے متعلق اجلاس کا انعقاد
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۲آستان قدس رضوی کے نوجوانوں کے ادارے کی جانب سے یوم غزہ کی مناسبت سے مکتب سلیمانی اور فلسطینی استقامت کا ایک اہم فکری اجلاس منعقد ہوا۔
-
جنرل سلیمانی کے قتل کی انتقامی کاروائی سے امریکی خیمے میں خوف و ہراس
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۷امریکا کی ایک نیوز ویب سائٹ نے وائٹ ہاوس کے قومی سلامتی کے مشیر کے بیان کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ امریکا کو جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد ایران کی جوابی کاروائی پر تشویش ہے۔
-
جنرل سلیمانی کی شہادت کے برعکس نتائج نکلے: میڈل ایسٹ آئی
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۱میڈل ایسٹ آئي ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے نتائج امریکا اور اسرائیل کے لئے برعکس نکلے۔
-
جنرل سلیمانی نے بہت سخت حالات میں عراق کا ساتھ دیا: عراقی صدر
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۶عراقی صدر کا کہنا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی نے بہت ہی سخت اور پیچیدہ حالات میں عراقی قوم کا ساتھ دیا۔
-
انداز جہاں - شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کا عالمی پیغام
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۲نشرہونے کی تاریخ 04/ 01/ 2022