-
اٹلی کے دارالحکومت میں فائرنگ، دو بچوں سمیت تین جاں بحق
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۹اٹلی، روم کے نواح میں قتل کی المناک واقعے میں دو بچوں سمیت تین افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
مسلم خاندان سے اظہار یکجہتی کے لیے کینیڈا کے مختلف شہروں میں مظاہرے
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۶ہزاروں افراد نے دہشت گردی کے واقعے میں مارے جانے والے مسلمان خاندان سے اظہار یکجہتی کے لیے کینیڈا کے شہر لندن میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
مقبوضہ علاقوں میں صیہونیوں کی اشتعال انگیزی
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۸خود ساختہ اسرائیلی ریاست کے باوردی دہشت گردوں نے مسجد اقصیٰ پر حملوں اور فلسطینیوں کے اغوا کی کاروائیوں کا سلسلہ مزید تیز کر دیا۔
-
کینیڈا میں مسلم گھرانے کے بہیمانہ قتل پر پاکستان کا احتجاج
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸پاکستان نے ایک بار پھر کینیڈا میں مسلم کنبے کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
کینیڈا میں مسلم کنبے کے قتل پر اقوام متحدہ کا رد عمل
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اونٹاریو کے المناک واقعے پر اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
قصاب سربرنیتسا کے لئے عمرقید کی سزا کی توثیق
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۲۸ ہزار بوسنیائی مسلمانوں کے قاتل کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
-
کینیڈا میں مسلمان خاندان کے خلاف دہشتگردی
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
نتن یاہو کے مخالف سیاسی حریف اور ممکنہ وزیراعظم کو قتل کی دھمکی
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۴صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ نتن یاہو کے مخالف اتحاد کے ممکنہ وزیراعظم نفتالی بنٹ کو قتل کی دھمکی دی گئی ہے۔
-
برکینافاسو، دیہی باشندوں کے قتل عام پر اقوام متحدہ کو تشویش
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۹افریقی ملک برکینافاسو میں دیہی باشندوں کے قتل عام کے دوران دسیوں افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا گیا۔ اس واقعے پراقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ناانصافی اور نسل پرستی آج بھی پورے امریکہ میں چھائی ہوئی ہے: جوبائیڈن کا اعتراف
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۱امریکی صدر نے سیاہ فاموں کے قتل عام کی برسی کے موقع پر کہا ہے کہ ناانصافی اور نسل پرستی آج بھی پورے امریکہ میں چھائی ہوئی ہے۔