• امریکہ، نسل پرستی اور پولیس تشدد کے خلاف مظاہرے

    امریکہ، نسل پرستی اور پولیس تشدد کے خلاف مظاہرے

    Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۲

    امریکہ کے مختلف شہروں میں نسل پرستی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • شیعہ سنی اختلاف، ہمارا بنیادی مقصد: سی آئی اے سینیئر افسر

    شیعہ سنی اختلاف، ہمارا بنیادی مقصد: سی آئی اے سینیئر افسر

    Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷

    مائیکل شیوئر Michael Scheuer امریکی خفیہ ایجنسی کے سینیئر آفیسر ہیں جو ۱۹۸۲ سے ۲۰۰۴ تک سی آئی اے کے لئے ایک آپریشنل آفیسر کی حیثیت سے کام کرتے رہے ہیں۔ یہ جناب صراحتا اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ ہمارا بنیادی مقصد یہ ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں شیعہ سنی کو آپس میں الجھایا جائے، ان کے درمیان اختلافات کو ہوا دی جائے اور ہم یہ چاہتے ہیں کہ یہ لوگ ایک دوسرے کے جانی دشمن بنے رہیں اور ایک دوسرے کا خون بہائیں، اس طرح ہم فوجی آپریشن کے بغیر ہی اپنے مقاصد میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔

  • بشار اسد کو قتل کرنے کے ٹرمپ کے بیان پر شام کا رد عمل

    بشار اسد کو قتل کرنے کے ٹرمپ کے بیان پر شام کا رد عمل

    Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۸

    شام کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی جانب سے شام کے صدر کو ہلاک کرنے کے اعتراف نے اب یہ بات سب پر عیاں کردی کہ امریکہ اپنے مفادات کے حصول کیلئے دہشتگردانہ اقدامات انجام دیتا ہے۔

  • افغانستان، شادی کی ایک تقریب میں دھماکہ، 4 جاں بحق

    افغانستان، شادی کی ایک تقریب میں دھماکہ، 4 جاں بحق

    Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۷

    افغانستان کے صوبے خوست میں شادی کی ایک تقریب میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم چار افراد جاں بحق ہو گئے۔

  • خاشقجی قتل کیس میں نوکروں کو سزا، قتل کا اصل ذمہ دار مالک آزاد

    خاشقجی قتل کیس میں نوکروں کو سزا، قتل کا اصل ذمہ دار مالک آزاد

    Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۲

    وہی منصف وہی مجرم، یہ مقولہ گزشتہ روز سعودی عرب کی ایک عدالت میں صادق آیا جہاں عدالت نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث 8 ملزمان کو قید کی سزائیں سنائیں مگر اصل مجرم بن سلمان اور انکے دو قریبی ساتھی عدالت میں پیش نہ ہوئے۔

  • بین الافغان مذاکرات کیلئے طالبان کی ٹیم کا اعلان

    بین الافغان مذاکرات کیلئے طالبان کی ٹیم کا اعلان

    Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۳

    طالبان نے قطر میں ہونے والے بین الافغان مذاکرات کے لیے اپنی مذاکراتی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔

  • امریکی پولیس کے بہیمانہ رویہ کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی

    امریکی پولیس کے بہیمانہ رویہ کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی

    Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۱

    نئی ویڈیو کلپ منظر عام پر آنے کے بعد واضح ہوگیا ہے کہ امریکی پولیس نے ایک نوجوان کو ریاست ایریزونا میں ایک دکان سے مشروب چوری کرنے کے الزام میں قتل کر دیا ہے.

  • آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرے

    آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرے

    Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۳

    نائیجیریا کے عوام نے بروز بدھ ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرے کئے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

  • امریکی پولیس نے یوں پکڑا تھا جارج فلوئڈ کو۔ تازہ ویڈیو

    امریکی پولیس نے یوں پکڑا تھا جارج فلوئڈ کو۔ تازہ ویڈیو

    Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۴

    پچیس مئی کو سفید فام امریکی پولیس کے ہاتھوں قتل ہو جانے والے سیاہ فام امریکی شہری جارج فلوئڈ کی گرفتاری کا نیا ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اُس نے کسی قسم کی کوئی مزاحمت پولیس کے سامنے نہیں دکھائی، پھر بھی امریکی پولیس افسر نے اسے گلا گھونٹ کر قتل کر ڈالا۔

  • سعودی قاتل ٹیموں کے خلاف قتل کے کیس

    سعودی قاتل ٹیموں کے خلاف قتل کے کیس

    Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴

    اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے کینیڈا میں سعودی عرب کے ایک سابق انٹیلی جینس افسر کے قتل کی کوشش کے بارے میں سعودی ولیعہد کے خلاف کیس دائر کئے جانے کے بارے میں اعلان کیا ہے کہ سعودی ڈیتھ اسکواڈ پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔