-
روسی جنرل آئیگور کریلوف کا قاتل گرفتار
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۰روسی جوہری ہتھیاروں کی دفاعی فورس کے سربراہ جنرل آئیگور کریلوف کے قاتل کو گرفتار کر لیا گيا ہے۔
-
روس کو اب تک کا سب سے بڑا دَھچْکا، یوکرین کی ایس بی یو سیکیورٹی سروس کا ’خصوصی آپریشن‘
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵روس کے جوہری تحفظ فورس کے سربراہ جنرل ایگور ایک بم دھماکے میں ہلاک ہو گئے۔
-
شام میں دہشتگرد اسرائیل نے شروع کی ٹارگٹ کلنگ، معروف کیمیا داں ڈاکٹر حمدی اسماعیل کے بعد ڈاکٹر زہرہ الحمصیہ کا بھی ہوا قتل
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴پریس ذرائع نے شام میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں ایک خاتون دانشور کا قتل کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیلی خاخام فوجی کے قتل کے جرم میں تین گرفتار، یو اے ای نے ترکیہ کا کیا شکریہ! لیکن کیوں؟
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی خاخام فوجی کے قتل کے شبہے میں تین افراد کی گرفتاری میں تعاون پر ترکیہ کا شکریہ ادا کیا ہے
-
ماورائے عدالت قتل پر عالمی ادارے کی خاموشی پر ایران کی تنقید
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۵اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے صیہونی حکومت کی فوج کے ہاتھوں لبنان میں مقیم ایرانی شہری معصومہ کرباسی اور ان کے شوہر کی شہادت کے بعد اس بین الاقوامی ادارے کے ماورائے عدالت قتل پر خصوصی رپورٹر کی خاموشی پر تنقید کی ہے۔
-
ہندوستان: مہاراشٹر کے سابق وزیر اور سیاسی رہنما بابا صدیقی فائرنگ سے ہلاک
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۳بابا صدیقی قتل کیس کے حوالے سے کئی چونکا دینے والے انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔
-
پاکستان: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سات مزدور قتل
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۴پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے پنجگور ضلع میں دہشتگردوں نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے 7 مزدوروں کو قتل کر دیا۔
-
غزہ میں بچوں کے قتل عام پر پوپ فرانسس کی بھی نکلی چیخ
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱پوری دنیا کے کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ فرانسس نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اس حکومت کی جانب سے اسکولوں پر بمباری کو ایک " برا" فعل قرار دیا ہے۔
-
ہم اپنے حقوق کا دفاع کرتے ہیں اور دنیا کے تمام لوگوں کے لیے امن و سکون چاہتے ہیں: صدر مسعود پزشکیان
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۶صدر مملکت نے کہا کہ اگر غزہ میں معصوم عورتوں اور بچوں کے قتل پر خرچ ہونے والی رقم کو دنیا کے مختلف حصوں میں تعمیر و ترقی پر خرچ کیا جائے تو بڑی تعداد میں لوگ بہتر زندگی سے مستفید ہو سکتے ہیں۔
-
برطانیہ میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف انتہاپسندوں کی غنڈہ گردی
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳برطانیہ میں تین بچوں کے قتل کے خلاف ہنگاموں کا سلسلہ جاری ہے جن میں انتہاپسند مظاہرین نے اسلام مخالف نعرے لگائے اور ان کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئی ہیں۔