-
امریکہ دیرالزور میں دسیوں شامیوں کے قتل کا ذمہ دار ہے: فرحان حق
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۹اقوام متحدہ کےجنرل سیکریٹری کے ترجمان نے دوہزار انیس میں شام کے مضافات میں واقع الباغور دیہات میں دسیوں عام شہریوں کے قتل عام کا ذمہ دار قابض امریکی فوجیوں کو قرار دیا ہے۔
-
فرانسیسی سامراج کے دور میں چھپن لاکھ شہریوں کا قتل عام ہوا: الجزائر
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۸الجزائر نے اعلان کیا ہے کہ فرانسیسی سامراج کے دور میں اس ملک میں دسیوں لاکھ شہریوں کا قتل عام کیا گیا ہے۔
-
امریکہ، یہودی قاتل نے دن دہاڑے جان لی۔ ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸امریکی شہر نیویارک سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں ایک یہودی قاتل کو ایک ۴۶ سالہ مرد پر اچانک فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ مردِ یہودی نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر مقتول کے سر پر کئی گولیاں ماریں جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ امریکہ میں رائج گن کلچر سالانہ ہزاروں افراد کو موت کے منھ میں دھکیل دیتا ہے۔
-
یورپ کے قلب میں مسلمانوں کی نسل کشی کی تلخ یادیں
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۰بوسنیا، سربرینیتسا کے قتل عام کو 26 برس گزرنے پر ملک گیر مارچ کا اہتمام کیا گيا۔
-
عراق، 12 جون 2014 کے شہدا کو عراقی وزیر اعظم کا خراج عقیدت
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۹عراق میں داعش کی سفاکیت کی علامت "اسپائکر ایربیس" کو میوزیم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
فلسطینی گروہوں کی جانب سے غاصب صیہونیوں کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹فلسطینی گروہوں نے غرب اردن کے شہر جنین میں غاصب صیہونیوں کے مجرمانہ اقدامات کی سخت مذمت کی ہے۔
-
قصاب سربرنیتسا کے لئے عمرقید کی سزا کی توثیق
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۲۸ ہزار بوسنیائی مسلمانوں کے قاتل کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
-
برکینافاسو، دیہی باشندوں کے قتل عام پر اقوام متحدہ کو تشویش
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۹افریقی ملک برکینافاسو میں دیہی باشندوں کے قتل عام کے دوران دسیوں افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا گیا۔ اس واقعے پراقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت نے جنگ نہیں، بلکہ عام شہریوں کا قتل عام کیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۳انسانی حقوق کی ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی فوج نے غزہ کے ساتھ جنگ نہیں کی بلکہ وہاں فلسطینی خاندانوں کا اجتماعی قتل عام کیا ہے۔
-
کانگو، دہشت گردوں کے ہاتھو دسیوں افراد کا بہیمانہ قتل عام
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۲افریقی ملک کانگو میں سرگرم سفاک دہشت گردوں نے دسیوں بے گناہ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔