-
اسرائیل کے حصے بخرے ہونے کی آواز سنائی دے رہی ہے
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۲بسیج کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے حصے بخرے ہونے کی آواز سنائی دے رہی ہے۔
-
صیہونی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت نے غرب اردن میں مزید صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے نئے نصوبے کی منظوری دی ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ روابط کی برقراری حرام ہے: مسلم علماء یونین
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۸علماء مسلمین کی عالمی یونین نے بعض عرب ممالک کی جانب سے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری اور سمجھوتے کی مذمت کی ہے۔
-
مقبوضہ قدس پر صیہونی فوجیوں کی یلغار
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۱اسرائیلی فوجیوں نے ظلم و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینیوں پر حملہ کردیا۔
-
60 ہزار سے زائد فلسطینیوں نے مسجدالاقصی ادا کی جمعہ کی نماز، صیہونی حکومت لرزہ براندام
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۳ساٹھ ہزار سے زائد فلسطینیوں نے صیہونی فورسز کے کڑے سکورٹی انتظامات کی پرواہ کئے بنا جمعہ کی نماز مسجد الاقصی کے صحن میں ادا کی۔
-
فلسطینیوں اور صیہونیوں میں شدید جھڑپیں، 100 فلسطینی زخمی
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۲مقبوضہ ویسٹ بینک کے کئی شہروں میں فلسطینیوں اور صیہونی پولیس اہلکاروں میں شدید جھڑپ میں، 100 فلسطینی زخمی ہوئے۔
-
حماس کا اسرائیل کو انتباہ
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے مسجد الاقصی اور بیت المقدس شہر پر حالیہ صیہونی جارحیت کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
صیہونی جارحیت اور فلسطینی استقامت
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیلی سفارتخانے پر حملے کے الزام میں 4 کشمیری طالبعلم گرفتار
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸نئی دہلی میں اسرائیل کے سفارتخانے کے قریب ہونے والے دھماکے کے الزام میں 4 کشمیری طالبعلموں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔