-
غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کی اندھا دھند بمباری۔ ویڈیو+تصاویر
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۶گزشتہ شب روز کے دوران فلسطینی جوانوں کی جوابی کاروائی سے بھوکلائے صیہونی دہشتگردوں نے غزہ پر اندھا دھند اور تابڑتوڑ بمباری کی جس کے نتیجے میں دسیوں عمارتیں اور مکانات منہدم اور سیکڑوں افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں جن میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی بتائی جاتی ہے۔ ابھی تک شہید یا زخمی ہونے والوں کی صحیح تعداد معلوم نہیں ہو سکی ہے تاہم قرائن و بڑے جانی نقصان کی خبر دے رہے ہیں۔ مگر اس کے باوجود فرزندان فلسطین کی قبلۂ اول کے غاصب صیہونی دشمن کے خلاف بے مثال مقابلہ آرائی جاری ہے۔
-
صیہونیوں کے جرائم میں شدت پر تشویش کا اظہار
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کے جرائم میں شدت پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
کشمیر، اسرائیلی مظالم کی مذمت
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے مذہبی رہنماوں نے کہا ہے کہ فلسطینی مسلمانوں کا جذبہ قابل قدر اور ان کی قربانیاں بے مثال و بے نظیر ہیں۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں آیت اللہ العظمی سیستانی کا بیان
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے دفتر نے فلسطین میں جاری جھڑپوں کے تعلق سے آج ایک باضابطہ بیان جاری کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت اور فلسطینی گروہوں میں جنگ
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی حکومت کے خلاف جوابی حملے جاری رکهنے پرتاکید
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
استقامتی محاذ کے جوابی حملوں سے صیہونیوں میں خوف و ہراس
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۶استقامتی محاذ کے جوابی حملوں کے بعد آج ہزاروں فلسطینیوں نے نماز فجر مسجدالاقصی میں پڑھی۔
-
مسجد الاقصی میں اسرائیل کی من مانی کرنے کا دور گزر گيا: استقامتی محاذ
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴استقامتی محاذ نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی میں اسرائیل کی من مانی کرنے کا دور گزرگیا۔
-
مسجد الاقصیٰ کی تازہ کہانی، کیمرے کی زبانی
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴حالیہ دنوں میں عالمی یوم قدس کے موقع پر غاصب صیہونی دہشتگردوں نے مقبوضہ فلسطین میں اپنی طاقت کے بل پر فرزندان فلسطین کو کچلنے اور انہیں مرعوب کرنے کی کوشش کی اور اس کے لئے انہوں نے اپنی بہیمیت و حیوانیت کی تمام حدوں کو پار کر دیا اور مسجد کے اندر فائرنگ اور توڑپھوڑ بھی کی۔ تاہم فلسطینی جیالوں نے میدان خالی نہیں کیا اور غاصب دشمن کی تمام تر سفاکیت کے باوجود وہ میدان میں ڈٹے رہے اور ان کے جارحانہ اقدامات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ رپورٹس دسیوں فلسطینیوں کے زخمی اور گرفتار ہونے کی حکایت کرتی ہیں۔
-
فلسطینیوں پر اسرائیل کے مظالم، ایران کی جانب سے فلسطینی عوام اور مزاحمت کی حمایت کا مطالبہ
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مقبوضہ فلسطین کی صورتحال اور صیہونی حکومت کے حملوں کے بارے میں عالم اسلام کے متعدد رہنماؤں سے ٹیلیفونی گفتگو کی۔