امریکی شہروں اور لندن میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی 
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i386067-امریکی_شہروں_اور_لندن_میں_فلسطینی_عوام_کے_ساتھ_اظہار_یکجہتی
برطانیہ کے دارالحکومت لندن اور امریکی شہروں میں ہزاروں افراد نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے کیئے اور فلسطینیوں کے خلاف صہیونی حکومت کے اقدامات کی مذمت کی۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۰ Asia/Tehran
  • امریکی شہروں اور لندن میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی 

برطانیہ کے دارالحکومت لندن اور امریکی شہروں میں ہزاروں افراد نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے کیئے اور فلسطینیوں کے خلاف صہیونی حکومت کے اقدامات کی مذمت کی۔