-
فلسطینیوں پر اسرائیل کے مظالم، ایران کی جانب سے فلسطینی عوام اور مزاحمت کی حمایت کا مطالبہ
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مقبوضہ فلسطین کی صورتحال اور صیہونی حکومت کے حملوں کے بارے میں عالم اسلام کے متعدد رہنماؤں سے ٹیلیفونی گفتگو کی۔
-
بیت المقدس میں حالات انتہائی کشیده
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
بیت المقدس کی آزادی کیلئے لندن اور مانچسٹر میں احتجاجی مظاہرے
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۸صہونی مظالم کے خلاف لندن اور مانچسٹر میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
فلسطین زندہ ہے!۔ ویڈیوز
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۶ایک طرف فلسطین میں صیہونی دہشتگردوں کے ظلم، بربریت و سفاکیت کا سلسلہ جاری ہے مگر دوسری جانب فلسطینی جیالوں کی استقامت و پامردی اپنے پورے جوش و ولولے کے ساتھ جاری ہے اور راہ وطن میں وہ اپنا خون نچھاور کرنے سے بھی نہیں نہیں گھبراتے۔ یہ قدرت کا قانون ہے کہ ظلم کبھی بھی باقی نہیں رہ سکا اور اسکا زوال یقینی ہے۔ بقول شاعر کے کہ ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے، خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا۔
-
مسئلہ فلسطین کی اہمیت پر زور
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲عالمی اسلامی بیداری اسمبلی کے سیکریٹری جنرل علی اکبر ولایتی نے مسئلہ فلسطین کو اسلامی دنیا کا اہم ترین مسئلہ قرار دیا ہے۔
-
مخالفین کے دباؤ کو کم کرنے کے حربے ناکام
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰کرپٹ وزیراعظم نیتن یاہو کی برطرفی کے لئے مظاہروں میں شدت آ گئی ہے۔
-
ایران کے دارالحکومت تہران کے آزادی اسکوائر پر القدس ریلی
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۱ایران کے دارالحکومت تہران کے فلسطین اسکوائر پر کورونا کے طبی پروٹوکول کو مد نظر رکھتے ہوئے لوگوں نے خود جوش طریقے سے عالمی یوم القدس کی ریلی نکالی اور اجتماع کیا دنیا کے دیگر ملکوں میں بھی کورونا پروٹوکول کی پاسداری کے ساتھ عالمی یوم القدس کی ریلیاں نکالی گئیں
-
مسجد الاقصی پر حملے کی بابت انتباه
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی یوم قدس کے موقع پر صیہونیوں کے جرائم کی مذمت
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰بین الاقوامی کانفرنس برائے حمایت انتفاضہ فلسطین کے سربراہ نے یوم قدس کے موقع پر صیہونیوں کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے جعلی صیہونی حکومت کے جرائم فورا روکنے کا مطالبہ کیا ہے -
-
فلسطینیوں اور صہیونی پولیس میں تصادم میں 150 سے زائد فلسطینی زخمی
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶مسجد الاقصی میں صیہونیوں کی شرانگیزی کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔