-
شہید سلیمانی کے وارث صیہونیوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے: زینب سلیمانی
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۴شہید قاسم سلیمانی کی بیٹی نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام یہ جان لیں کہ شہید قاسم سلیمانی کے وارث اسرائیل کے غاصبانہ اقدامات کو آگے نہیں بڑھنے دیں گے۔
-
صیہونیوں نے بیت المقدس کے قریب پھر سے کھدائی شروع کی
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۶اسرائیل کی ریاستی سرپرستی میں انتہا پسند صیہونیوں نے مسجد اقصیٰ کے مشرقی حصے میں نئی کھدائیاں شروع کر دی ہیں۔
-
صیہونیوں نے بیت المقدس کی بے حرمتی کی
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۸قدس شریف کی بے حرمتی سلسلہ، صیہونی فوج اور پولیس کی نگرانی میں جاری ہے۔
-
نتن - بن سلمان ملاقات کے بعد قبیلۂ آل سعود میں پھوٹ
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰صیہونی ذرائع ابلاغ نے ریاض تل ابیب گٹھ جوڑ کے معاملے پر سعودی خاندان کے دو دھڑوں میں تقسیم ہو جانے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
پاکستان میں یکجہتی فلسطین کانفرنس
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶سحر نیوزرپورٹ
-
بیت المقدس پر صیہونیوں کا دھاوا، متعدد زخمی اور گرفتار
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۱غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگردوں (فوجیوں) نے اتوار کے روز بیت المقدس پر دھاوا بولا۔
-
اسرائیل کا قومی ترانہ مسلمانوں کیلئے حرام ہے: مسجدالأقصی کے خطیب
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۰مسجدالأقصی کے خطیب نے کہا ہے کہ مسلمانوں کیلئے اسرائیل کا قومی ترانہ پڑھنا حرام ہے۔
-
وہائٹ ہاوس قبلہ اول کے غداروں کا میزبان
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۷وہائٹ ہاوس آج سرکاری طور پر قدس کے خیانت کاروں کی میزبانی کرے گا۔
-
صیہونی حکومت کی جارہیت کا جواب دینے کا عزم
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰سحر نیوزرپورٹ
-
امارات-اسرائیل معاہدہ منسوخ کیا جائے: حماس و جہاد اسلامی
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۷اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی کے سربراہوں نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدے کو فوری طور پر منسوخ کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔