-
ماه رمضان کے پہلے دن رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں " محفل انس با قرآن منعقد ہوئی "
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۳محفل انس با قرآن سے خطاب: ہائی لائٹس: عالم اسلام میں ایک شخص بھی ایسا نہ ہو کہ دن گزر جائے اور اس نے قرآن کی تلاوت نہ کی ہو
-
اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2024 ۔ 2 رمضان المبارک
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۳حُسن تلاوت قرآن کے بین الاقوامی مقابلے اقرا کی دوسری قسط ملاحظہ ہو۔ نشر ہونے کی تاریخ 13/03/24
-
تلاوت قرآن مجید ایک مقدس فن: رہبرانقلاب اسلامی
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹آج، منگل کی شام ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن تہران کے حسینیۂ امام خمینی میں "قرآن سے انس کی محفل" کا انعقاد کیا گیا۔
-
چالیسواں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کی اختتامی تقریب
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں چالیسواں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
-
اِقرا قرآنی مقابلے میں شرکت کا طریقۂ کار اور اس کی تفصیلات
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۴گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی بہار قرآن ماہ رمضان کے مبارک اور پر مسرت موقع پر سحر اردو ٹی وی کی جانب سے برادران سے مخصوص حُسن قرائت کے بین الاقوامی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
عالم اسلام سرطانی غدے صیہونیزم کی نابودی کا مشاہدہ کرے گا: رہبرانقلاب اسلامی
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ عالم اسلام سرطانی غدے صیہونیزم کی نابودی کا مشاہدہ کرے گا۔
-
ہندوستان: دو بہنوں نے مکمل قرآن مجید کا نسخہ کشیدہ کاری کے ذریعے تیار کرلیا (ویڈیو)
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں دو بہنوں نے اپنی محنت اور لگن سے حیرت انگیز کارنامہ انجام دیتے ہوئے کپڑے کی جلدوں پر پورے قرآن مجید کا نسخہ کشیدہ کاری کے ذریعے تیار کرلیا۔
-
اسلامی ملکوں کو چاہئے کہ وہ صیہونی حکومت سے اپنا ہر طرح کا رابطہ منقطع کرلیں: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۴رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی ملکوں کو چاہئے کہ وہ صیہونی حکومت کی سیاسی اور اقتصادی رگ حیات کاٹ کر اس سے اپنا ہر طرح کا رابطہ منقطع کرلیں۔
-
تفسیر قرآن پر مبنی پروگرام - کلام نور
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱نشر ہونے کی تاریخ 2024/1/11
-
دہلی میں کتابت قرآن کریم کا مقابلہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱سحر نیوز رپورٹ