-
شہید سلیمانی کا بزدلانہ قتل ، بھیانک جرم ، ایرانی مندوب
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کے ہاتھوں شہید قاسم سلیمانی کے بزدلانہ قتل کو تمام عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے واشنگٹن کے مواخذے اور اسے انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا۔
-
وینزوئيلا کے خلاف امریکی جارحیت، ایران سمیت پوری دنیا نے مذمت کی
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۴ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک نے وینزوئیلا کے خلاف امریکہ کے جارحانہ حملوں کی مذمت کی ہے
-
پرعزم اور متحد قوم کبھی امریکہ و اسرائیل کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کرے گی، صدر پزشکیان
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۷ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پولیس فورس کے لئے رہائشی یونٹس کی تعمیر کے ذمہ داران کی اعزازی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی قوم پختہ عزم، اتحاد اور قرآن و امام کی پیروی پر کاربند ہو، تو اسے امریکہ اور صیہونی ریاست جیسی طاقتیں کبھی مغلوب نہیں کر سکتیں۔
-
انداز جہاں: پاکستان 2025 کے آئینہ میں
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/01
-
اقرا قرآنی مقابلہ 2026 کا آغاز ہو گیا / شرکت کا طریقۂ کار
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۱گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی بہار قرآن ماہ رمضان کے مبارک اور پر مسرت موقع پر سحر اردو ٹی وی کی جانب سے برادران سے مخصوص حُسن قرائت کے بین الاقوامی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
انداز جہاں: ہندوستان سن 2025 میں
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/31
-
انداز جہاں: 2025 میں ایران کی کامیابیاں
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/30
-
انداز جہاں: صیہونی حکومت کی نئی سازش
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/29
-
اقرا قرآنی مقابلہ 2026، تیار ہو جائیں رمضان المبارک میں سحر ٹی وی اردو کے روحانی پروگرام کے لئے
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۴اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2026 ماہ مبارک رمضان میں ہر سال کی طرح اس سال بھی ہر شب سحر اردو ٹی وی سے براہ راست نشر ہوگا۔ ہم اپنے تمام ناظرین خصوصآ قارئین محترم سے گزارش وہ اس روحانی انعامی مقابلہ کے لئے شرکت کی تیاریاں مکمل کر لیں۔
-
انداز جہاں: پی ٹی آئی ، مذاکرات اور اسٹریٹ موومنٹ
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/28