-
یوٹرن لینے کی ضرورت ہے!۔ پوسٹر
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۱خدائے سبحان کا قرآن مجید میں ارشاد گرامی ہے: إِنَّ اللَّهَ یُحِبُّ التَّوَّابِینَ؛ یعنی خداوند عالم توبہ کرنے والوں سے محبت فرماتا ہے۔ توبہ درحقیقت واپس لوٹنے کے معنیٰ میں ہے۔ انسان کو زندگی میں بارہا یوٹرن لینے اور واپس لوٹنے کی ضرورت ہوتی ہے کیوں کہ وہ شیطان اور اپنے نفس کے جھانسے میں آکے بسا اوقات راہ راست سے بھٹک کر غلط راستے کی جانب نکل پڑتا ہے۔ اس لئے اُسے خود اپنی نجات کے لئے یوٹرن لینے کی ضرورت ہوتی ہے۔
-
مذہبی پروگرام - الف لام میم
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۰نشرہونے کی تاریخ 25/ 02/ 2022
-
مذہبی پروگرام - الف لام میم
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷نشر ہونے کی تاریخ 18/ 02/ 2022
-
مذہبی پروگرام - الف لام میم
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2022
-
مذہبی پروگرام - الف لام میم
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۲نشرہونے کی تاریخ 04/ 02/ 2022
-
مذہبی پروگرام - الف لام میم
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۸نشر ہونے کی تاریخ 28/ 01/ 2022
-
مذہبی پروگرام - الف لام میم
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۸نشرہونے کی تاریخ 21/ 01/ 2022
-
انسان یہ دیکھے کہ وہ کیا کھا رہا ہے ۔ پوسٹر
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۳جس طریقے سے جسمانی غذا کے لئے یہ دیکھنا ضروری ہے کہ وہ حلال ہے یا نہیں، اسی طرح روحانی غذا کے لئے بھی نہایت ضروری ہے کہ یہ دیکھا جائے کہ ہمارا دل و دماغ اور ہماری روح و جان کہاں سے فیڈ ہو رہی ہے۔ شک نہیں ہے کہ آجکل دل و دماغ اور افکار و نظریات کو فیڈ کرنے کا ایک اہم ذریعہ سوشل میڈیا ہے جو خود وادی پُر خار کے مانند ہے۔ اگر انسان متوجہ نہ ہو تو اسکی روح با آسانی تار تار ہو سکتی ہے۔
-
مذہبی پروگرام - الف لام میم
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۸نشرہونے کی تاریخ 14/ 01/ 2022
-
مذہبی پروگرام - پیام وحی
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۰نشرہونے کی تاریخ 07/ 01/ 2022