-
ایرانی وزیرخارجہ کی قازقستان کے صدرسے ملاقات
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے قازقستان کے صدر نور سلطان نذر بائیف کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران تہران،آستانہ کے درمیان کثیرالجہتی تعلقات کو فروغ دینے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران، قزاقستان تعلقات کے فروغ پر زور
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف اور قزاقستان کے صدر نور سلطان نظربایف نے آستانہ میں اپنی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور تعاون کی توسیع پر زور دیا۔
-
صدر مملکت کا تین ملکوں کا دورہ ختم، تہران واپس پہنچ گئے
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی تین ملکوں آرمینیا، قزاقستان اور کرغیزستان کا دورہ مکمل کر کے جمعہ کے روز تہران واپس پہنچ گئے۔
-
ایران اور قزاقستان کے درمیان باہمی تعاون کے فروغ پر ڈاکٹر روحانی کی تاکید
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے قزاقستان کو وسطی ایشیا کے علاقے کا اہم اسلامی ملک اور ایران کے لئے کیسپین سی کا اچھا ہمسایہ قرار دیا-
-
ایران کی بحری جہاز رانی اور قزاقستان کے ریلوے کے درمیان مشترکہ کمپنی کے قیام کا معاہدہ
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری جہاز رانی اور قزاقستان کے ریلوے نے ایک مشترکہ کمپنی کے قیام کے معاہدے دستخط کئے ہیں۔
-
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کا دورہ قزاقستان متعدد سمجھوتوں پر دستخط
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے دورہ قزاقستان میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے پانچ سمجھوتوں پر دستخط ہوئے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران، ہندوستان اور پاکستان کی رکنیت کی حمایت
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۴قزاقستان کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران، ہندوستان اور پاکستان کی ممکنہ رکنیت، یوریشیا اقتصادی ماحول کو سازگار بنانے کے لئے ایک اہم قدم ہے۔
-
ایران اور قزاقستان کے درمیان دو ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۸ایران اور قزاقستان کے سربراہوں نے تہران میں مذاکرات اور دو ارب ڈالر کی مالیت کے چھیاسٹھ سمجھوتوں پر دستخط کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں باہمی روابط میں زیاد سے زیادہ فروغ کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
قزاقستان کے صدر سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۰رہبر انقلاب اسلامی نے قزاقستان کے صدر سے ملاقات میں فرمایا کہ امریکہ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کی دعوے دار طاقتیں اپنے دعوے میں سچی نہیں ہیں-
-
قزاقستان کے صدر ایران کے دورے پر
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۷قزاقستان کے صدر نور سلطان نظربایف ایک اعلی سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ ایران کے دو روزہ دورے پر تہران پہنچے ہیں جہاں صدر مملکت حسن روحانی نے ان کا سرکاری طور پر استقبال کیا۔