-
ایران کی کراٹے ٹیم نےدنیا کی بہترین ٹیم کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۱ایران کی کراٹے ٹیم نے 2019 کیلئے دنیا کی بہترین ٹیم کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
-
ایران میں سرمایہ کاری کے سنہری مواقع
Nov ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۱زراعت کے شعبے میں صوبہ خوزستان کی کھجوریں بہت ہی عمدہ ہیں۔
-
ترکی میں ایکو (ECO) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا آغاز
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۹اقتصادی تعاون تنظیم ایکو کے وزرائے خارجہ کی کونسل کا چوبیسواں اجلاس، کل ترکی کے شہر انتالیہ میں ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کی شرکت سے شروع ہوا-
-
عالمی کشتی مقابلوں میں ایران کیلئے طلائی تمغہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلوانوں نے قزاقستان میں منعقدہ 2019 عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یکے بعد دیگرے کامیابیاں حاصل کیں۔
-
تیرہواں آستانہ اجلاس ، تبدیلیاں اور ایجنڈا
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰شام کے بارے میں آستانہ مذاکرات کا تیرہواں اجلاس جمعرات کو قزاقستان کے دارالحکومت نور سلطان میں شروع ہوا اور آج بروز جمعہ اختتام پذیر ہوگیا۔
-
ایران کی فری اسٹائل کشتی کی یوتھ ٹیم ایشیائی چمپئن
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۲ایرانی پہلوانوں نے ایشیائی یوتھ فری اسٹائل مقابلوں میں بہترین کارکردگی کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی.
-
ایران کی جونیئر کشتی ٹیم ایشیا کی چمپیئن
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کی جونیئر کشتی ٹیم نے سونے کے 4 چاندی کے 2 اور کانسی کا ایک تمغہ جیت کر 181 پوائنٹس کے ساتھ ایشیاء کی چمپین بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔
-
روس نے ایک اور پیشرفتہ میزائل کو آزمایا ۔ ویڈیو
Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷روس کی وزارت دفاع نے قزاقستان کے ریہرسل زون میں ایک اور اسمارٹ میزائل کا کامیاب تجربہ کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی گریکو رومن کشتی ٹیم کی دوسری پوزیشن
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲قزاقستان میں ہونے والے گریکو رومن کشتی کے مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
پاکستان سمیت کئی ممالک کے سفیروں نے ایران کے صدر کو اپنی تعیناتی کے کاغذات پیش کئے
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۲فوٹو گیلری