-
سامعین کے خطوط پر مبنی پروگرام - بزم دوستاں(چہلم شہدائے کربلا)
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۶نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/23
-
سامعین کے خطوط پر مبنی پروگرام - بزم دوستاں
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/18
-
ایران کے نائب صدر کی امیر قطر سے ملاقات
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد بن خلیفہ آل ثانی سے ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
استقامت کے عظیم مجاہد شہید اسماعیل ہنیہ سپرد خاک
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱اسلام کے عظیم مجاہد کی میت کو کاندھوں پر اُٹھائے تمام راستے شرکا پرنم آنکھوں کے ساتھ امت مسلمہ کے عروج اور فلسطین کو صیہونی ریاست کے شکنجے سے آزادی دلانے میں اپنی جان قربان کرنے والے اسماعیل ہنیہ کو خراج تحسین پیش کرتے رہے۔
-
دوحہ میں حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ، رقت آمیز مناظر
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۱قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے لیے ہزاروں سوگوار اشک بار آنکھوں اور آزادیٔ فلسطین کی جدوجہد کو جاری رکھنے کے عزم کے ساتھ مسجد میں جمع ہوئے۔
-
شہید اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی دوحہ پہنچا دیا گیا + ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے شہید سربراہ اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچا دیا گیا۔
-
مختلف ملکوں کے سربراہوں کی ایران کے نومنتخب صدر کو مبارکباد
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۹ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے مختلف ممالک کے سربراہوں نے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے انہیں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
سعودی عرب کابل میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولے گا
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱افغانستان میں طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کابل میں اپنا سفارتخانہ کھولنے والا ہے۔
-
قطر نے غزہ میں جنگ بندی کی امریکی تجویز کی حمایت کر دی
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰قطر کے وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے امریکی روڈ میپ پر اسرائیل اور حماس کا رویہ جنگ بندی کی امید دلاتا ہے۔
-
مصر اور قطر کے توسط سے امریکہ کو ملا حماس پیغام
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۵وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ امریکہ کو حماس کی طرف سے امن منصوبے کے بارے میں باضابطہ پیغام موصول ہو گيا ہے۔